بہت شکریہ بھائی
بہت شکریہ بھائی
کھینچ کر نیچے کر لیتے۔
آپ ہی سے ہو پائے گا ہمارے تو ہاتھ نہیں پہنچ رہے
ہمارے پاس سے تو چلا گیا اب۔۔۔۔ اب کیسے ممکن ہو۔
شکریہ
شکریہ اپی
ہم تو خود یہاں سیکھنے آئے ہیںمجھے اب معلوم ہوا کہ روفی آپ ہی تھے.
تعارف لکھنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے
چلیں پھر بتائیں کیا سیکھنا پسند کریں گے، سردیوں کا موسم ہے گاجر کا حلوہ ٹھیک رہے گا

ابھی گاجر کھا لیتے ہیں باقی سیکھنے کے لئے تو پوری عمر پڑی ہے
شکریہ بہنا، ویسے لڑی کا نام کیا ہونا چاہئے تھا،

بہت شکریہ دوست

کٹھ پُتلی
۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او'

صاحب چڑیلیں ہوں گی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%84%DB%8C%D9%B9%DB%8C%DA%88-belated-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.93652/page-2