بلیٹیڈ (belated) تعارف

فہد اشرف — دسمبر 21، 2016 4:14 شام
"عاشقی کے ساتھ حصول علم(اس جنت میں سرور تو نہیں رہا پر حوریں آ گئی ہیں) کا لازمی پیشہ بھی جڑا ہوا ہے۔ "
اس کا کیا مطلب ہے ؟​
بس یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ پڑھ رہا ہوں۔
فہد اشرف — دسمبر 21، 2016 4:16 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بھائی میاں بہت خوب۔ زبردست تعارف لکھا ہے، اور ہاں۔۔۔ کیا گیارہ ماہ یہی سیکھنے میں لگائے ہیں:cool2:
کٹھ پُتلی:surprise:۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔
اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او' :tongueout:
صاحب چڑیلیں ہوں گی:battingeyelashes:
شکریہ بھائی
:laugh1::cute:
حمیرا عدنان — دسمبر 21، 2016 4:20 شام
ابھی گاجر کھا لیتے ہیں باقی سیکھنے کے لئے تو پوری عمر پڑی ہے
شادی ہو گئی ہے کیا؟
فہد اشرف — دسمبر 21، 2016 4:23 شام
شادی ہو گئی ہے کیا؟
ہائیں :eek: یہ بات تو تعارف میں آنے سے رہ گئی
ہادیہ — دسمبر 21، 2016 4:24 شام
بس یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ پڑھ رہا ہوں۔
کیاااااااا؟ ہائے اللہ اتنی نکی سی اور آسان بات ایسے گھما پھرا کر کرنی تھی۔چلیں جی آپ کی مرضی۔میں بھی سوچ رہی تھی یہ حصول علم میں "حوریں "کہاں سے آگئیں۔۔
فہد اشرف — دسمبر 21، 2016 4:29 شام
OTE="ہادیہ, post: 1857647, member: 10785"]کیاااااااا؟ ہائے اللہ اتنی نکی سی اور آسان بات ایسے گھما پھرا کر کرنی تھی۔چلیں جی آپ کی مرضی۔میں بھی سوچ رہی تھی یہ حصول علم میں "حوریں "کہاں سے آگئیں۔۔[/QUOTE]
اسی لئے انہیں بریکٹ میں کر دیا تھا کہ باہر نہ نکلیں پھر بھی۔۔۔۔۔۔۔:bulgy-eyes:
ابو ہاشم — دسمبر 21، 2016 4:49 شام
آپ نے تو گنگ کر دیا۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔ اس عمر میں یہ گن ہیں تو بڑے ہو کر کیا قہر نہ ڈھائیں گے؟
جیتے رہیے۔ سلامتی کے ساتھ! :redheart::redheart::redheart:
اس پر ایک شعر یاد آ رہا ہے ہو سکتا ہے بعض کو پسند نہ آئے
بہتوں کے دل و جان کا تجھ سے تو زیاں ہو گا
لڑکے تو غضب ہو گا جس وقت جواں ہو گا
عاشقی کے ساتھ حصول علم(اس جنت میں سرور تو نہیں رہا پر حوریں آ گئی ہیں) کا لازمی پیشہ بھی جڑا ہوا ہے
ابو ہاشم — دسمبر 21، 2016 4:59 شام
اور ہاں اردو محفل میں خوش آمدید
فہد اشرف — دسمبر 21، 2016 5:03 شام
اور ہاں اردو محفل میں خوش آمدید
تشکر جناب
رانا عبدالرحمن — دسمبر 21، 2016 5:14 شام
Baap ry bht active site hy ye tu :))) fajad bhai vesy tu meri apni Amad bhi nhi hoi abhi yaha mgr aap ko Khush Aamdeed
محمد وارث — دسمبر 22، 2016 3:13 صبح
خوش آمدید فہد صاحب، خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر :)
محمدصابر — دسمبر 22، 2016 3:21 صبح
خوش آمدید فہد​
فہد اشرف — دسمبر 22، 2016 3:38 صبح
خوش آمدید فہد صاحب، خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر :)
بہت شکریہ سر
فہد اشرف — دسمبر 22، 2016 3:38 صبح
شکریہ صابر بھائی
رومانہ چوہدری — دسمبر 22، 2016 8:05 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
فہد اشرف — دسمبر 22، 2016 8:34 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شکریہ رومانہ بہن
فہد اشرف — دسمبر 23، 2016 3:25 شام
Baap ry bht active site hy ye tu :))) fajad bhai vesy tu meri apni Amad bhi nhi hoi abhi yaha mgr aap ko Khush Aamdeed
شکریہ جناب
فہد اشرف — دسمبر 30، 2016 11:46 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بھائی میاں بہت خوب۔ زبردست تعارف لکھا ہے، اور ہاں۔۔۔ کیا گیارہ ماہ یہی سیکھنے میں لگائے ہیں:cool2:
کٹھ پُتلی:surprise:۔۔۔او نہیں بھائی۔۔۔ تعارفی مضمون اس بات کی مکمل نفی کر رہا ہے۔
اس کا مطلب ہے 'تُسی وی اسی ای او' :tongueout:
صاحب چڑیلیں ہوں گی:battingeyelashes:
چوہدری صاحب "جی آیاں نوں" کا مطلب کیا ہوتا
محمد شعیب — دسمبر 30، 2016 1:23 شام
خوش آمدید جناب فہد صاحب ! :):)
نیز، اس لڑی کا عنوان جناتی زبان میں ہے۔
فلک شیر — دسمبر 30، 2016 1:34 شام
خوش آمدید مولانا :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%84%DB%8C%D9%B9%DB%8C%DA%88-belated-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.93652/page-3