بلیٹیڈ (belated) تعارف

فہد اشرف — جنوری 12، 2017 4:13 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید سدا آباد رہو
بہت شکریہ محمد فہد :)
محمدظہیر — جنوری 12، 2017 5:59 شام
السلام علیکم
محترم فہد اشرف، ہم اردو محفل میں آپ کو خیر مقدم کرتے ہیں
आपका यहां स्वागत है : )
محمدظہیر — جنوری 12، 2017 6:12 شام
میں نے بھی شروع میں کچھ دنوں تک "روفی" کا فرضی نام استعمال کیا تھا :-P
مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ آپ تھے.
ویسے آپ نے نمائندہ تصویر میں الو کی تصویر کیوں لگائی تھی؟ میرے اوپر کافی ناگوار گزرتی تھی :p
فہد اشرف — جنوری 13، 2017 4:35 صبح
السلام علیکم
محترم فہد اشرف، ہم اردو محفل میں آپ کو خیر مقدم کرتے ہیں
आपका यहां स्वागत है : )
وعلیکم السلام
شکریہ
धन्यवाद
فہد اشرف — جنوری 13، 2017 4:48 صبح
مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ آپ تھے.
ویسے آپ نے نمائندہ تصویر میں الو کی تصویر کیوں لگائی تھی؟ میرے اوپر کافی ناگوار گزرتی تھی :p
ہائے! اتنی لا علمی :eek::LOL::p
آپ نےبھی تو "سوالیہ نشان" لگا رکھا ہے:sneaky:
10294300_580767905372900_1263684385357491473_n.jpg
;)
محمدظہیر — جنوری 13، 2017 7:11 صبح
ہائے! اتنی لا علمی :eek::LOL::p
آپ نےبھی تو "سوالیہ نشان" لگا رکھا ہے:sneaky:
10294300_580767905372900_1263684385357491473_n.jpg
;)
اچھا تو جناب nocturnal ہیں!
ہم بھی تو رات کے شہزادے ہیں پر الو نہیں ہیں:p
مذاق ایک طرف، آپ ہندوستان سے ہیں جان کر اچھا لگا۔ :)
فہد اشرف — جنوری 13، 2017 8:19 صبح
اچھا تو جناب nocturnal ہیں!
ہم بھی تو رات کے شہزادے ہیں پر الو نہیں ہیں:p
مذاق ایک طرف، آپ ہندوستان سے ہیں جان کر اچھا لگا۔ :)
اگر رات بھر جاگ کر نیٹ چلانے والا Nocturnal ہوتا ہے تو ہاں میں Nocturnal ہوں۔
شہزاۂ شب تو یہ بھی ہیں پر ولیعہد نہیں :p:)
can-stock-photo_csp1798161.jpg
مجھے بھی اچھا لگا ویسے محفل پہ کافی ہندوستانی ہیں ماشاءاللہ
محمدظہیر — جنوری 13، 2017 9:28 صبح
اگر رات بھر جاگ کر نیٹ چلانے والا Nocturnal ہوتا ہے تو ہاں میں Nocturnal ہوں۔
شہزاۂ شب تو یہ بھی ہیں پر ولیعہد نہیں :p:)
can-stock-photo_csp1798161.jpg
مجھے بھی اچھا لگا ویسے محفل پہ کافی ہندوستانی ہیں ماشاءاللہ
nocturnal پر آپ نے ایسا تبصرہ کیا ہے جیسے ہندی فلموں کے اداکار کہتے ہیں 'اگر امیروں سے پیسے چھین کر غریبوں میں بانٹنے والا مجرم ہے تو ہاں میں مجرم ہوں' :D
چمگادڑ اللہ اللہ عجیب مخلوق ہے یہ خدا کی، ویسے ولی عہد کا مرتبہ تو آپ کے پاس ہی ہے;)
جی ہاں ہم اچھی تعداد میں ہیں۔ ریلائنس جیو انٹرنیٹ کی دستیابی سے مزید اضافے کی توقع ہے۔ :)
افضل حسین — جنوری 13، 2017 5:39 شام
میں بھی بیلیٹیڈ خوش آمدید کہ دیتا ہوں
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ انڈیا سے ہیں.
فہد اشرف — جنوری 14، 2017 3:58 صبح
میں بھی بیلیٹیڈ خوش آمدید کہ دیتا ہوں
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ انڈیا سے ہیں.
تشکّر جناب، آپ کی خوشی ہماری خوشی ہے:act-up:
یاز — جنوری 14، 2017 4:42 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
امیدِ واثق ہے کہ آپ کی آمد اور موجودگی سے اس محفلِ رنگا رنگ کی رونقیں مزید فزوں تر ہوں گی۔
یاز — جنوری 14، 2017 4:44 صبح
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ابنِ صفی کے مداحوں میں سے ہیں۔
فہد اشرف — جنوری 14، 2017 4:57 صبح
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
امیدِ واثق ہے کہ آپ کی آمد اور موجودگی سے اس محفلِ رنگا رنگ کی رونقیں مزید فزوں تر ہوں گی۔
شکریہ یاز بھائی اور بہت شکریہ کہ اتنی ساری امیدیں(وہ بھی واثق) آپ نے مجھ بےرنگ و رونق سے رکھ چھوڑی ہیں۔:act-up::p
وعلیکم السلام
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
امیدِ واثق ہے کہ آپ کی آمد اور موجودگی سے اس محفلِ رنگا رنگ کی رونقیں مزید فزوں تر ہوں گی۔
مزید شکریہ :):)
ابن توقیر — جنوری 14، 2017 4:59 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ،
فہد جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا،خوب گزرے گی۔سدا خوش رہیے۔آمین
فہد اشرف — جنوری 14، 2017 5:18 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ،
فہد جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا،خوب گزرے گی۔سدا خوش رہیے۔آمین
بہت شکریہ ابن توقیر صاحب،
فہد اشرف — جنوری 14، 2017 5:41 صبح
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ابنِ صفی کے مداحوں میں سے ہیں۔
:in-love::act-up: مجھے تو لت لگی تھی :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%84%DB%8C%D9%B9%DB%8C%DA%88-belated-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.93652/page-5