شکریہ دوست!!
جناب میرے خیال سے "جناتی زبان" مولانا آزاد رح سے شروع ہوکے انہیں پہ ختم ہو گئی تھی، ہاں اسے "شیطانی زبان" شوق سے کہہ سکتے ہیں۔
شکریہ دوست!!
شکریہ دوست!!! مولانا کا ٹیگ عطا کرنے کا اضافی شکریہ اب آئندہ میں اپنے تعارف میں صرف "مولانا ابن مولانا" (والد صاحب ماشاء اللہ مولانا ہیں) لکھا کرونگا
ارے بھئی آپ کے علمی و ادبی رجحان کی وجہ سے لکھا۔ مولانا کوئی مذہبی عالم تھوڑے ہی ہوتے ہیں !
جی اس کا مطلب ہوتا ہے 'ہر کلہ راشہ'
اور 'ہر کلہ راشہ' کیا ہوتا ہے
یہ کچھ تحقیق طلب کام ہے اور اس پر ایک دو سال لگ جائیں گے

سمجھ گیا
ہمیں یوسفی صاحب یاد آگئے تھے جن کے مطابق مولانا آزا رح کی زبان جناتی زبان تھی
شکریہ ڈاکٹر صاحب
بہت بہت شکریہ فاخر رضا بھائی

شکریہ،،،

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%84%DB%8C%D9%B9%DB%8C%DA%88-belated-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.93652/page-4