ماوراء نے کہا: lol۔۔تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ابھی کام کرتا ہے۔۔؟؟ اگر یہ دماغ کام کرتا ہوتا۔۔تو میں کبھی بھی یہاں نہ ہوتی۔۔ اللہ جانے یہ ننھا منھا دماغ کب بڑا ہو گا۔۔ جوں جوں میں بڑی ہوتی ہوں۔۔توں توں دماغ کیا ایک پیچ کھل کر گر جاتا ہے۔یعنی چھوٹا ہو جاتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D9%88%DA%86%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%DB%81.556/page-7