بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

بھلکڑ — مارچ 5، 2013 4:26 صبح
بے حد شکریہ جناب عمر صاحب۔۔۔۔
بھلکڑ — مارچ 5، 2013 4:29 صبح
خوش آمدید!
آپ سے دوستی کے بعد ہم بھی کہہ سکیں گے:
”دوست ہمارے بھائی بھلکڑ“

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
ذرہ نوازی ہے جناب کی۔۔
بھلکڑ — مارچ 5، 2013 4:31 صبح
خوش آمدید جناب!
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا بھائی:confused: ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہم م م م مo_O ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیا نام بتایا:eek:
شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔۔ جی امید تو کچھ ایسی ہی ہے۔۔
لو جی میرا تو نام بھلکڑ ہے ۔آپ تو ہیں ہی بھلکڑ۔۔
بھلکڑ — مارچ 5، 2013 4:32 صبح
محفل میں خوش آمدید بھائی بھلکڑ
شکریہ ۔۔۔
بھلکڑ — مارچ 5، 2013 4:32 صبح
شکر
وعلیکم السلام جناب
خوش آمدید :bighug:
شکریہ بابا جی۔۔۔۔
بھلکڑ — مارچ 5، 2013 4:34 صبح
محفل پر خوش آمدید بھلکڑ میاں :)
شکریہ جناب۔۔۔
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 5:33 صبح
ویلکم بھائی بھلکڑ :) ۔لیکن آپ کا نام بھلکڑ کیوں ہے بھلا :p
محمد یعقوب آسی — مارچ 5، 2013 5:45 صبح
"بھلکڑ" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟

یہ بات تو کب کے بھول چکے وہ! شمشاد صاحب!
محمد وارث — مارچ 6، 2013 6:16 صبح
خوش آمدید جناب
انیس الرحمن — مارچ 6، 2013 2:06 شام
KwULv.png
بھلکڑ — مارچ 7، 2013 11:11 صبح
ویلکم بھائی بھلکڑ :) ۔لیکن آپ کا نام بھلکڑ کیوں ہے بھلا :p
شکریہ۔۔ نام بھلکڑ تو نہیں ہے:eek: ۔۔۔
بھلکڑ — مارچ 7، 2013 11:12 صبح
شکریہ جناب
عینی شاہ — مارچ 7، 2013 11:12 صبح
شکریہ۔۔ نام بھلکڑ تو نہیں ہے:eek: ۔۔۔
اچھا اچھا پھر کام بھلکڑ ہوں گے :rolleyes::p
بھلکڑ — مارچ 7، 2013 11:12 صبح
شکریہ جناب۔۔۔
بھلکڑ — مارچ 7، 2013 11:13 صبح
نہیں جی بھولا تونہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یاد نہیں آرہی۔۔۔:notworthy:
یہ بات تو کب کے بھول چکے وہ! شمشاد صاحب!
بھلکڑ — مارچ 7، 2013 11:14 صبح
اچھا اچھا پھر کام بھلکڑ ہوں گے :rolleyes::p
نہ جی یہ خوبی بھی نہیں پائی جاتی بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عینی شاہ — مارچ 7، 2013 11:16 صبح
نہ جی یہ خوبی بھی نہیں پائی جاتی بہنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تو پھرررررر :atwitsend:بھلکڑ کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek:
محمد یعقوب آسی — مارچ 7، 2013 11:16 صبح
نہیں جی بھولا تونہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ لیکن یاد نہیں آرہی۔۔۔​
:notworthy:

یہ بھُولا (واوِ معروف کے ساتھ) ہے یا بھولا (واوِ مجہول کے ساتھ)؟۔ اتنے ’’بھولے بالے‘‘ آپ یقیناً نہیں ہیں۔
بس نام کے بھلکڑ ہیں۔
محمد یعقوب آسی — مارچ 7، 2013 11:18 صبح
آپس کی بات ہے۔
بھُول جانا ایک فن ہے اور خاصا مشکل فن ہے، فی زمانہ مشکل تر!
بھلکڑ
بھلکڑ — مارچ 7، 2013 11:19 صبح
یہ بھُولا (واوِ معروف کے ساتھ) ہے یا بھولا (واوِ مجہول کے ساتھ)؟۔ اتنے ’’بھولے بالے‘‘ آپ یقیناً نہیں ہیں۔
بس نام کے بھلکڑ ہیں۔
تھینکس فار دی کمپلیمنٹ!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DA%BE%D9%84%DA%A9%DA%91-%D9%85%DB%8C%D8%A7%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.60655/page-2