بھلکڑ میاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

بھلکڑ — مارچ 4، 2013 12:57 شام
السلام وعلیکم!
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔الحمدللہ میں بخیروعافیت ہوں۔
چونکہ اپنا تعارف کروانا ہے تو کچھ نہ کچھ تو بتانا پڑے گا ۔ تو جی یہ بندے کی کسی بھی ادبی محفل میں پہلی حاضری ہے اور بندہ آداب
محفل سے ناواقف ہے مگر اُمید کرتا ہے کے آپ سب کی صحبت کسی قابل بنا دے گی ۔
اور ابھی تو ایک بھولا ہوا کام آیا ہے میں وہ نمٹا لوں اجازت دیجئے۔
والسلام
بھلکڑ
زبیر مرزا — مارچ 4، 2013 12:58 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
نیلم — مارچ 4، 2013 1:01 شام
خوش آمدید
بھلکڑ — مارچ 4، 2013 1:40 شام
بہت شکریہ !نیلی آپی اینڈ مرزا بھائی!!! :)
محمداحمد — مارچ 4، 2013 1:56 شام
خوش آمدید۔۔۔!
شمشاد — مارچ 4، 2013 2:09 شام
و علیکم السلام
بھلکڑ میاں اردو محفل میں خوش آمدید۔
"بھلکڑ" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
محسن وقار علی — مارچ 4، 2013 2:11 شام
:waslam::welcome::bighug:
افلاطون — مارچ 4، 2013 2:12 شام
خوش آمدید کہے دیتے ہیں اگرچہ خدشہ ہے کہ آپ بھول جائیں گے آخرکو بھلکڑ جو ہوئے۔:):)
:welcome:
بھلکڑ — مارچ 4، 2013 2:30 شام
و علیکم السلام
بھلکڑ میاں اردو محفل میں خوش آمدید۔
"بھلکڑ" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
بسشکر
شکریہ
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 2:33 شام
خوش آمدید بھلکڑ جی
بھلکڑ — مارچ 4، 2013 2:35 شام
و علیکم السلام
بھلکڑ میاں اردو محفل میں خوش آمدید۔
"بھلکڑ" پہچان رکھنے کی کوئی خاص وجہ؟
بہت شکریہ جناب
بھلکڑ نام رکھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں بس یونہی رجسٹر کرتے وقت ذہن میں یہ لفظ آیا تو استعمال کر دیا۔
بھلکڑ — مارچ 4، 2013 2:36 شام
بہت شکریہ جناب۔۔۔
بھلکڑ — مارچ 4، 2013 2:37 شام
خوش آمدید کہے دیتے ہیں اگرچہ خدشہ ہے کہ آپ بھول جائیں گے آخرکو بھلکڑ جو ہوئے۔:):)
:welcome:
بہت شکریہ جناب ۔۔
بھلکڑ تو ہوں مگر اتنے اچھے ساتھیوں کو بھولنے والا نہیں جنہوں نے اتنی خوش اسلوبی سے میرا خیر مقدم کیا۔
بھلکڑ — مارچ 4، 2013 2:39 شام
خوش آمدید بھلکڑ جی
بہت شکریہ حسیب بھائی
عمر سیف — مارچ 4، 2013 3:38 شام
خوش آمدید
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 4، 2013 3:40 شام
خوش آمدید!
آپ سے دوستی کے بعد ہم بھی کہہ سکیں گے:
”دوست ہمارے بھائی بھلکڑ“
ذوالقرنین — مارچ 4، 2013 6:01 شام
خوش آمدید جناب!
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا بھائی:confused: ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم م م م مo_O ۔۔۔۔۔۔۔ کیا نام بتایا:eek:
مہ جبین — مارچ 4، 2013 6:17 شام
محفل میں خوش آمدید بھائی بھلکڑ
باباجی — مارچ 4، 2013 6:23 شام
وعلیکم السلام جناب
خوش آمدید :bighug:
قیصرانی — مارچ 4، 2013 6:25 شام
محفل پر خوش آمدید بھلکڑ میاں :)
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DA%BE%D9%84%DA%A9%DA%91-%D9%85%DB%8C%D8%A7%DA%BA%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.60655/