تابش صدیقی پائن!
میں وی پوچھ لوں اک سوال؟
میں وی پوچھ لوں اک سوال؟
زبردست، معلوماتی، متفق، پسندیدہ و دوستانہ وغیرہ.
جنے مرضی پچھ لوو سر۔ مشکل ہویا تے نین بھائی کولوں شاپر لے لیاں گا۔
دریدا سے کسی نے پوچھا کہ گزر گئے فلسفیوں کی َزندگی کے بارے میں شخصی طور پر جاننے کا موقع ملے تو کیا جاننا چاہو گے..... یعنی گویا خود ماضی میں جا کر... ایک ویڈیو فلم سی دیکھ کر.... نہاں عیاں سب گوشے..
شاید تسلی بخش جواب تو نہ دے پاؤں، البتہ جواب حاضر ہے۔
بالکل صحیح...
بس لباس لوہے کا ہونا چاہیے!!!
جسم بھی عادی ہو جاتا ہے۔
تابش پائن تو مدیر اعلیٰ ہیں ... اس لیے ان سے اوکھا سا سوال کرنا چاہیے .. رعب شعب پڑتا ہے، سمجھا کریں
یہ منصوبہ کہاں تک پہنچا؟؟؟
اس باب میں موضوع کی دلچسپی کے اعتبار سے تنوع پایا جاتا ہے۔۔۔
بہت اہم بات سید عمران بغیر کسی فلسفے کے سیدھی اور عام فہم بات اور لگاتار تاکہ کوئی ابہام اور سب کی سمجھ میں آجائے۔مفتی صاحب آپ MSTG





پیشہ ورانہ ذمہ داری سافٹویئر بنانا ہی ہے۔ مختلف سافٹویئرز میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔
اب تو کسی نجی پراجیکٹ کا وقت ہی میسر نہیں ہوتا۔ مصروفیات میں اضافہ ہو گیا ہے۔