تشریف آوری کا شکریہ

قیصرانی — اپریل 21، 2006 5:15 شام
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جناب، میری Date of birthیعنی تاریخ پیدائش 13 ہے۔ مزید چونکہ آپ نے نہیں پوچھی، تو میں خوامخواہ میں بتانا نہیں چاہ رہا۔ جواب میں دیر اس لئے ہوئی کہ میں نے کپڑے مشین سے دھو لئے ہیں اس اب ان کو استری کر رہا ہوں۔ آخر سگھڑ مشرقی لڑکاہوں۔لیکن اتنا بھی سگھڑ نہیںکیونکہ یہ سب کپڑے کم از کم تین مہینے کے بعد دھوئے اور استری کیئے جا رہے ہیں۔تین ماہ بعد اس لئے کہ اب مزید کوئی صاف اور استری شدہ کپڑے نہیں بچے۔
قیصرانی

اس قسم کی باتیں جان کر نانیاں، دادیاں کچھ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں - دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو، سدا سکھی رہو، سدا ۔۔۔۔۔۔۔ رہو۔
بالکل درست فرمایا۔ مگر یہ دعا نانا یا دادا بھی تو دے سکتا ہے؟‌ مثلاًابھی آپ نے دعا دی، مگر آپ نانی یا دادی نہیں ہیں۔(مذاق)۔ دعا اچھی لگی(پس منظر وہی)۔
قیصرانی
شمشاد — اپریل 21، 2006 6:25 شام

اس کا مطلب ہے سال میں صرف چار دفعہ کپڑے دھونے اور استری کرنے پڑتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں آپ۔
شمشاد — اپریل 21، 2006 6:30 شام
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جناب، میری Date of birthیعنی تاریخ پیدائش 13 ہے۔ مزید چونکہ آپ نے نہیں پوچھی، تو میں خوامخواہ میں بتانا نہیں چاہ رہا۔ جواب میں دیر اس لئے ہوئی کہ میں نے کپڑے مشین سے دھو لئے ہیں اس اب ان کو استری کر رہا ہوں۔ آخر سگھڑ مشرقی لڑکاہوں۔لیکن اتنا بھی سگھڑ نہیںکیونکہ یہ سب کپڑے کم از کم تین مہینے کے بعد دھوئے اور استری کیئے جا رہے ہیں۔تین ماہ بعد اس لئے کہ اب مزید کوئی صاف اور استری شدہ کپڑے نہیں بچے۔
قیصرانی

اس قسم کی باتیں جان کر نانیاں، دادیاں کچھ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں - دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو، سدا سکھی رہو، سدا ۔۔۔۔۔۔۔ رہو۔
بالکل درست فرمایا۔ مگر یہ دعا نانا یا دادا بھی تو دے سکتا ہے؟‌ مثلاًابھی آپ نے دعا دی، مگر آپ نانی یا دادی نہیں ہیں۔(مذاق)۔ دعا اچھی لگی(پس منظر وہی)۔
قیصرانی

لیکن میں نے تو دعا ہی نہیں دی، میں نے تو یہ کہا تھا کہ وہ اس قسم کی دعا دیا کرتی ہیں۔
قیصرانی — اپریل 21، 2006 6:46 شام
یہی تو آپ کی انکساری ہے جس پہ میں نے آپ کا شکریہ ادا کیا تھا۔
امید ہے کہ دعائیں جاری رہیں گی۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 21، 2006 7:29 شام
میں نے Lasaghneبنائی ہے کوئی شریک ہونا چاہے تو دعوت عام ہے۔
قیصرانی
محب علوی — اپریل 21، 2006 7:33 شام
شریک تو ہو جاؤں گر یہ معلوم ہو کہ یہ ہوتی کیا بلا ہے :wink:
قیصرانی — اپریل 21، 2006 7:35 شام
اطالوی کھانا ہے۔ حلال قیمے اورمصالحہ جات اور میکرونی سے بنتا ہے۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 21، 2006 7:36 شام
کھاتے وقت باتیں نہیں کرتے۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 21، 2006 7:38 شام
خود سے کہا ہے، کہ کھانا کھا رہا ہوں۔
قیصرانی
شمشاد — اپریل 21، 2006 10:29 شام
چکن بریانی سامنے پڑی ہو تو اسے چھوڑ کر ادھر کون جائے گا۔
قیصرانی — اپریل 21، 2006 11:21 شام
چکن بریانی سامنے پڑی ہو؟‌کیا مطلب جناب؟کیا واقعی یہ سچ ہے یا میرا دل جلانے کو کہ رہے ہیں؟یہاں تو خواب بھی پلاؤ تک محدود ہوتے ہیں(کیونکہ چکن بریانی پکانی بھی نہیں آتی مجھے ناں)۔
قیصرانی‌
شمشاد — اپریل 22، 2006 3:30 صبح
میں جھوٹ نہیں بولا کرتا۔
کچن کارنر میں چلے جائیں بہت کچھ مل جائے گا پکانے کو۔
قیصرانی — اپریل 22، 2006 10:43 صبح
جناب جی، باورچی خانے کے کونے کی تلاش کر رہا ہوں۔ اگر ممکن ہو تو کوئی اشارہ وشارہ ہی کر دیں کہ کہاں ملے گا۔
قیصرانی
شمشاد — اپریل 22، 2006 10:57 صبح
یہ لیں لنک حاضر ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/index.php?f=57&sid=c4c3112aff9f4559dba92c2a33c86edb
قیصرانی — اپریل 22، 2006 11:04 صبح
جناب آپ کا لنک بھیجنا اچھا لگا۔
قیصرانی
نبیل — اپریل 22، 2006 12:14 شام
قیصرانی نے کہا:
جناب آپ کا لنک بھیجنا اچھا لگا۔
قیصرانی

اور ہمیں آپ کو اچھا لگنا اچھا لگا۔ :p
قیصرانی — اپریل 22، 2006 4:41 شام
مجھے آپ کو “میرا اچھا لگنا اچھا لگا“ اچھا لگا۔
قیصرانی
شمشاد — اپریل 22، 2006 5:12 شام
بس اسی طرح لگے رہیں۔
قیصرانی — اپریل 22، 2006 5:16 شام
شمشاد نے کہا:
بس اسی طرح لگے رہیں۔
جب اور کچھ نہ ہو اور سب دوست محفل میں ہوتے ہوئے خاموش ہوں تو ایسے لگا رہنا پڑتا ہے۔ خیر یہ خاموشی میری عزت افزائی کے لئے تو نہیں اختیار کی جا رہی؟
قیصرانی
شمشاد — اپریل 22، 2006 5:29 شام
اور کچھ کیوں نہیں ہے، اس محفل کے بہت سارے دریچے اور دروازے ہیں، جہاں جی چاہے جھانکیے اور جہاں جی چاہے کنڈی بجا دیجیئے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D9%81-%D8%A2%D9%88%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DB%81.1941/page-3