تعارفِ من

آرزم دیورِم — اپریل 10، 2016 10:14 صبح
سلام
میرا نام آرزم ہے کراچی سے تعلق رکھتا ہوں- اُردو میں سوشل میڈیا کا استعمال نیا شروع کیا ہے اور گوگل پر کچھ اُردو میں سرچ کیا تو محفل کا لنک کھُل گیا اس طرح اس فورم کے بارے میں پتا چلا اور یہاں تک رسائی ہوئی- مشاغل میں نئی زبانیں سیکھنے کی کوشش کرنا اور پڑھنا شامل ہے کیونکہ میرا شمار 'جون ایلیا' کے اُن لوگوں میں ہوتا ہے جن کے بارے میں اُنہوں نے کہا تھا کہ ان کو پڑھنا چاہیے، لکھنا نہیں- اُمید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا اور آپ سب سے کافی سیکھنے کو ملے گا-
مقدس — اپریل 10، 2016 11:00 صبح
ویلکم جی
راحیل فاروق — اپریل 10، 2016 11:02 صبح
خوش آمدید، قبلہ۔ آپ نے تو آغاز ہی تعارف ”لکھنے“ سے کیا ہے یہاں۔ جون ایلیا کو دعا!
وقت ملے تو اپنے نام کا تعارف بھی کروا دیجیے۔۔۔
آرزم دیورِم — اپریل 10، 2016 11:34 صبح
بس یہ مجبوری ہے کہ تعارف لکھنا پڑ رہا ہے اگر آڈیو پیغام کا آپشن ہوتا تو اس سے بھی بچ جاتے-
ترکش نام ہے جس کا مطلب ہے 'میری خواہش انقلاب'، اور اس نام کا ڈی چوک سے کوئی تعلق نہیں-
محمد وارث — اپریل 10، 2016 11:36 صبح
خوش آمدید جناب۔
سید عاطف علی — اپریل 10، 2016 11:47 صبح
خوش آمدید ۔ آزرم دیورم صاحب ۔
آرزم دیورِم — اپریل 10، 2016 11:56 صبح
آپ سب کا شکریہ
حمیرا عدنان — اپریل 10، 2016 12:54 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 10، 2016 3:53 شام
السلام علیکم
خوش آمدید بھائی جان
محمد فہد — اپریل 10، 2016 4:07 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زیک — اپریل 10، 2016 4:18 شام
خوش آمدید آرزم
آرزم دیورِم — اپریل 10، 2016 4:27 شام
شکریہ آپ سب کا
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 10، 2016 4:31 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یوسف سلطان — اپریل 10، 2016 4:35 شام
وعلیکم سلام​
خوش آمدید​
باباجی — اپریل 10، 2016 4:35 شام
خوش آمدید آرزم صاحب
محمدظہیر — اپریل 10، 2016 5:22 شام
خوش آمدید
آرزم دیورِم — اپریل 10، 2016 6:38 شام
شکریہ بابا جی، الہلال، یوسف سلطان اور عبد القیوم چوہدری صاحب
محمد تابش صدیقی — اپریل 10، 2016 6:44 شام
و علیکم السلام، اردو محفل میں خوش آمدید۔
کاشف اختر — اپریل 10، 2016 7:00 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
گلزار خان — اپریل 10، 2016 10:22 شام
خوش آمدید
تو یہاں آپ کے لیے وائس مسنجر کا ایپ ڈونلوڈ کروا دیتے ہیں پھر تو ؟ :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%D9%90-%D9%85%D9%86.89242/