آرزم دیورِم — اپریل 11، 2016 5:52 صبح
آپ تمام احباب کا شکریہ
عباس اعوان — اپریل 11، 2016 6:55 صبح
وعلیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کوشش کیا کریں کہ سلام پورا لکھیں۔
نایاب — اپریل 11، 2016 3:19 شام
محترم آرزم دیورم بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
کیا آپ کا نام فارسی زبان میں ہے ۔ ؟
اگر اس کا معنی بتا دیں تو علم میں اضافہ ہوگا ۔
بہت دعائیں
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:37 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
غدیر زھرا — اپریل 24، 2016 7:46 صبح
خوش آمدید
