الف نظامی — اپریل 5، 2018 4:28 شام
خوش آمدید محمد حمزہ
ربیع م — اپریل 5، 2018 4:43 شام
خوش آمدید حمزہ صاحب
حمیرا عدنان — اپریل 5، 2018 5:07 شام
خوش آمدید حمزہ صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 5، 2018 5:32 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں

م حمزہ — اپریل 5، 2018 6:52 شام
سید صاحب بہت بہت شکریہ۔ جزاک الله خیرا
م حمزہ — اپریل 5، 2018 6:54 شام
نظامی صاحب، ممنون ہوں۔ اور دعا ہے کہ آپ کی فیورٹ دعا قبول ہوجائے ۔
م حمزہ — اپریل 5، 2018 6:56 شام
بہت شکریہ ربیع م صاحب۔ مشکور ہوں
م حمزہ — اپریل 5، 2018 6:59 شام
خوش آمدید حمزہ صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
حمیرا باجی !شکر گزار ہوں ۔(ہم باجی بڑی بہن کو بولتے ہیں ).
م حمزہ — اپریل 5، 2018 7:02 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ چودھری صاحب۔
معذرت کےساتھ عرض ہے کہ پنجابی سے قطعی ناواقف ہوں۔ بہر حال آپ کا بہت شکریہ۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 5، 2018 7:02 شام
حمیرا باجی !شکر گزار ہوں ۔(ہم باجی بڑی بہن کو بولتے ہیں ).
جی یہاں بھی ایسا ہی ہے۔
م حمزہ — اپریل 5، 2018 7:05 شام
شکر ہے اللہ کا۔ اور محترم آپ کا بھی شکریہ
یاز — اپریل 5، 2018 7:33 شام
السلام علیکم حمزہ صاحب
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
مہر نگار — اپریل 5، 2018 8:18 شام
محفل میں خوش آمدید حمزہ بھیا !!
م حمزہ — اپریل 6، 2018 8:14 صبح
السلام علیکم حمزہ صاحب
اردو محفل پہ خوش آمدید۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم یاز صاحب۔ نوازش ہے آپ کی۔جمعۃ مبارک
م حمزہ — اپریل 6، 2018 8:17 صبح
محفل میں خوش آمدید حمزہ بھیا !!
بہت بہت شکریہ باجی، اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور دونوں جہاں کی رحمتیں نصیب فرمائے۔