تعارف

عبید انصاری — ستمبر 30، 2018 2:14 شام
ان سب سے ملکر خوشی ہوگی۔:bashful:
نہ جناب مجھے شاعر نہیں بننا میرے ایک استاد نے کہا تھا کہ ذیشان میاں بے کار شاعری کرنے سے اچھا ہے کہ اچھی شاعری کو پڑھ لیا جائے :cowboy1:
بہت اچھا فرمایا۔
ذیشان A — ستمبر 30، 2018 2:14 شام
مگر محفل نے نہ بخشا۔
یہ بات ہے تو چلو ہم بھی شامل ہو کر دیکھتے ہیں :beauty:
محمد تابش صدیقی — ستمبر 30، 2018 2:20 شام
یہ بات ہے تو چلو ہم بھی شامل ہو کر دیکھتے ہیں :beauty:
لیں سید عاطف علی بھائی، کوشش شروع ہو گئی ہے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 30، 2018 5:07 شام
جناب ابھی تو مقدمہ بھی نہیں چلا اور آپ نے جلاد پہلے حاضر کر دیا :act-up:
خیر خبر دینی ساڈا کم اے۔۔۔ اگے تواڈی مرضی:)
ذیشان A — ستمبر 30، 2018 5:23 شام
خبر دینی ساڈا کم اے۔۔۔ اگے تواڈی مرضی
اے خبر نی
اے تے خبردار کرنا ہو گیا
خبردار!!!!!!!!!! (y)
محمدظہیر — اکتوبر 14، 2018 10:51 صبح
محفل میں خوش آمدید ذیشان صاحب :)
مریم افتخار — اکتوبر 14، 2018 10:54 صبح
خوش آمدید محترمی!
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.103443/page-2