اراکین محفل کو سلام!
خاکسار کو محمد سرمد کہتے ہیں۔
فلم کا طالبعلم رہا ہوں اور مشغلے کے طور پر تصویر نگاری اور فلم کرتا ہوں۔
پیشے کے اعتبار سے وڈیو ایڈیٹر اور اینی میٹر ہوں۔
اس محفل کو جان کر بہت مسرت ہوئی اور خصوصی طور پر لائبریری بہت ہی عمدہ ہے۔
اللّہ اس محفل کو یوں ہی آباد رکھے۔
فرقان احمد — نومبر 22، 2018 2:48 صبح
وعلیکم السلام! محمد سرمد اُردو محفل میں خوش آمدید! آتے جاتے رہیے گا۔۔۔ شکریہ!
محمد وارث — نومبر 22، 2018 3:19 صبح
خوش آمدید سرمد صاحب۔
محمد حسن شہزادہ — نومبر 22، 2018 3:21 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید جو آپکے مشاغل ہیں اور جو آپ کا پیشہ ہے ہم ان کے طالب علم ہیں آج کل۔
امید ہے کہ آپ کو یہ فورم اور اس کے اراکین پسند آئے گے خاص طور پر ہم
ایک سوال ۔ کیا آپ کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہے اگر ہے تو کچھ ارشاد فرمائیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 22، 2018 4:07 صبح
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید سرمد بھائی ۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 22، 2018 4:11 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی — نومبر 22، 2018 4:12 صبح
محفل میں خوش آمدید سرمد صاحب ۔
م حمزہ — نومبر 22، 2018 4:19 صبح
وعلیکم السلام!
اُردو محفل میں خوش آمدید!
مریم افتخار — نومبر 22، 2018 4:41 صبح
خوش آمدید!
سید عمران — نومبر 22، 2018 4:57 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔
خاکسار کس شہر میں رہائش پذیر ہیں؟؟؟
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 22، 2018 4:59 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
اکمل زیدی — نومبر 22، 2018 5:03 صبح
خوش آمدید
فہد اشرف — نومبر 22، 2018 5:18 صبح
خوش آمدید
محمد سرمد — نومبر 22، 2018 10:42 صبح
اس گرمجوشی کے للیئے اراکین محفل کا مشکورو ممنون ہوں۔
امید ہے یہ ساتھ ایک لمبا عرصہ رہے گا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید جو آپکے مشاغل ہیں اور جو آپ کا پیشہ ہے ہم ان کے طالب علم ہیں آج کل۔
امید ہے کہ آپ کو یہ فورم اور اس کے اراکین پسند آئے گے خاص طور پر ہم
ایک سوال ۔ کیا آپ کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہے اگر ہے تو کچھ ارشاد فرمائیں
بہت شکریہ جناب۔
جہاں تک شعروشاعری کا تعلق ہے تو اس سے کافی شگف رہاہے
لیکن ایک عرصہ سے یہ دبط ٹوٹا ہواتھا بس اسی کی بحالی ہمیں یہاں لے آئی۔
مومن خان مومن کا شعر ہے
عدم میں رہتے تو شاد رہتے اسے بھی فکر ستم نہ ہوتا
ہم نہ ہوتے تو دل نہ ہوتا، دل نہ ہوتا تو غم نہ ہوتا۔