تعارف

عرفان سعید — نومبر 22، 2018 7:29 شام
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے سرمد صاحب!
آپ کے مشاغل کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
حمیرا عدنان — نومبر 22، 2018 8:16 شام
خوش آمدید جناب سرمد صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
محمد سرمد — نومبر 22، 2018 9:15 شام
خوش آمدید جناب سرمد صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
خوش آمدید جناب سرمد صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید

بہت شکریہ جناب۔ بہت مشکور ہوں
محمد سرمد — نومبر 22، 2018 9:18 شام
خوش آمدید سرمد،
کون کون سے ٹولز استعمال کرتے ہیں آپ؟
میں 3ڈی میکس، آفٹر ایفیکٹ، پریمیئر ، فوٹو شاپ، السٹریٹر استعمال کرتا ہوں۔
خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کو شعر و شاعری کے ساتھ کافی شغف رہا ہے۔ اب اس ربط کو پھر سے ٹوٹنے نہ دیجئے گا۔
جی! انشااللّہ پوری کوشش ہو گی۔۔۔
محمد ابوسفیان اعوان — فروری 12، 2019 3:15 صبح
خوش آمدید برادر
محمد فہد — فروری 12، 2019 9:57 صبح
محفل میں خوش آمدید
محمد فہد — فروری 12، 2019 9:58 صبح
پیشے کے اعتبار سے وڈیو ایڈیٹر اور اینی میٹر ہوں۔
آپ سے کچھ سوالات ہیں اس بارے میں گر اجازت ہو آپ تو پوچھتا ہوں۔؟
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.104353/page-2