آر جے — اکتوبر 2، 2019 11:05 صبح
میرا قلمی نام آر جے ملک ھے، جس سے عموما پہلا تاثریھی لیا جاتا ھے کہ میں لڑکا ھوں، تو میں واضح کردوں کہ میں لڑکی ھوں اور پاکستان سے ہوں، شکریہ
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 2، 2019 11:07 صبح
آر جے صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 2، 2019 11:07 صبح
میرا قلمی نام آر جے ملک ھے، جس سے عموما پہلا تاثریھی لیا جاتا ھے کہ میں لڑکا ھوں، تو میں واضح کردوں کہ میں لڑکی ھوں اور پاکستان سے ہوں، شکریہ
خوش آمدید محترمہ آرجے ملک صاحبہ ،
شعر سخن کے علاوہ آپ کے کیا مشاغل ہیں ۔
اردو محفل فورم تک کیسے رسائی ہوئی کچھ بتائیں ۔
آر جے — اکتوبر 2، 2019 11:17 صبح
خوش آمدید محترمہ آرجے ملک صاحبہ ،
شعر سخن کے علاوہ آپ کے کیا مشاغل ہیں ۔
اردو محفل فورم تک کیسے رسائی ہوئی کچھ بتائیں ۔
سر مشغلہ تو بس ایک ھی ھے، شاعری۔ اور رھی بات اردو فارم تک رسائی کی تو میں آج کل اپنی پروفائل کے لئے کوئی مناسب ویب سائٹ ڈھونڈ رھی تھی، جب اردوفارم پہ نظر پڑی۔ اور مجھے خوشی ھے کہ مجھے یس فارم پہ آنے کا موقع ملا
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 2، 2019 11:21 صبح
سر مشغلہ تو بس ایک ھی ھے، شاعری۔ اور رھی بات اردو فارم تک رسائی کی تو میں آج کل اپنی پروفائل کے لئے کوئی مناسب ویب سائٹ ڈھونڈ رھی تھی، جب اردوفارم پہ نظر پڑی۔ اور مجھے خوشی ھے کہ مجھے یس فارم پہ آنے کا موقع ملا
امید کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم کے لیے ایک اچھی محفلین ثابت ہوں گئی ۔
محفل پر موجود اساتذہ اکرام کے زیر نگرانی آپ اپنی شاعری کو مزید نکھر سکتی ہیں ۔
آر جے — اکتوبر 2، 2019 11:22 صبح
امید کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم کے لیے ایک اچھی محفلین ثابت ہوں گئی ۔
محفل پر موجود اساتذہ اکرام کے زیر نگرانی آپ اپنی شعری کو مزید نکھر سکتی ہیں ۔
انشااللہ سر
محمد وارث — اکتوبر 2، 2019 11:36 صبح
خوش آمدید آر جے ملک صاحبہ۔
سید عاطف علی — اکتوبر 2، 2019 11:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید آر جے ملک صاحبہ۔۔۔
عبدالصمدچیمہ — اکتوبر 4، 2019 7:19 صبح
اُردو محفل کے خوبصورت فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ کو یہاں سے کافی کچھ سیکھنے کو مِلے گا۔ آپ بھی اپنے تجربات ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ آپ کے تجربات سے ہم بھی سیکھ سکیں۔ شکریہ!
یوسف سلطان — اکتوبر 4، 2019 9:10 صبح
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 4، 2019 10:06 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 4، 2019 10:19 صبح
محفل میں خوش
عبید انصاری — اکتوبر 4، 2019 10:42 صبح
خوش آمدید

آر جے — اکتوبر 8، 2019 6:56 شام
خوش آمدید آر جے ملک صاحبہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید آر جے ملک صاحبہ۔۔۔
اُردو محفل کے خوبصورت فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ کو یہاں سے کافی کچھ سیکھنے کو مِلے گا۔ آپ بھی اپنے تجربات ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ آپ کے تجربات سے ہم بھی سیکھ سکیں۔ شکریہ!
خوش آمدید
تمام احباب کا بہت شکریہ
آر جے — اکتوبر 8، 2019 6:56 شام
محمد امین صدیق — اکتوبر 8، 2019 10:23 شام
مابدولت آپ کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے

کہتے ہیں
آر جے ملک صاحبہ ۔

سید عمران — اکتوبر 9، 2019 5:51 صبح
مابدولت آپ کو اس محفل ہزار رنگ میں قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے

کہتے ہیں
آر جے ملک صاحبہ ۔

اس مراسلے کے بعد اگر وہ یہاں سے چلی گئیں تو سارا گناہ آپ کے سر ہوگا!!!

محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 6:40 صبح
سید عمران — اکتوبر 9، 2019 6:42 صبح
بس بہت لوٹ پوٹ ہولیے۔۔۔
اب اٹھ جائیں شاباش۔۔۔
دفتر جانے کا ٹائم ہوگیا ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 6:43 صبح
بس بہت لوٹ پوٹ ہولیے۔۔۔
اب اٹھ جائیں شاباش۔۔۔
دفتر جانے کا ٹائم ہوگیا ہے!!!
ہم دفتر میں ہیں ۔
آپ کی مزاح کی حس کمال ہے بھیا ۔