سید عمران — اکتوبر 9، 2019 6:44 صبح
ہم دفتر میں ہیں ۔
آپ کی مزاح کی حس کمال ہے بھیا ۔
دفتر آگئے ہیں تو اب کام پر توجہ دیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 6:46 صبح
دفتر آگئے ہیں تو اب کام پر توجہ دیں!!!
تو اور یہ کیا کر رہے ہیں ہم ۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2019 6:46 صبح
تو اور یہ کیا کر رہے ہیں ہم ۔
دفتری امور سے عدم توجہی!!!
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 9، 2019 6:47 صبح
تو اور یہ کیا کر رہے ہیں ہم ۔
لگتا ہے بھائی نے محفل میں نوکری کرلی ہے!
سید عمران — اکتوبر 9، 2019 6:49 صبح
لگتا ہے بھائی نے محفل میں نوکری کرلی ہے!
بلا تنخواہ؟؟؟
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 9، 2019 6:50 صبح
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 6:52 صبح
لگتا ہے بھائی نے محفل میں نوکری کرلی ہے!
دفتری معمولات کے ساتھ محفل پر مٹرگشت کرتے رہنا ہمارے دن کی مصروفیات کا حصہ ہے ۔
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 9، 2019 6:53 صبح
دفتری معمولات کے ساتھ محفل پر مٹرگشت کرتے رہنا ہمارے دن کی مصروفیات کا حصہ ہے ۔
یعنی مفتی صاحب درست کہہ رہے ہیں؛
دفتری امور سے عدم توجہی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 6:55 صبح
ارے نہیں بھیا دن بھر آپ محفلین کی محبت جو ملتی رہتی ہے بطور تنخواہ ہمیں ۔
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 9، 2019 6:56 صبح
ارے نہیں بھیا دن بھر آپ محفلین کی محبت جو ملتی رہتی ہے بطور تنخواہ ہمیں ۔
خوش رہیے بھائی!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 6:56 صبح
دفتری امور سے عدم توجہی!!!
یعنی مفتی صاحب درست کہہ رہے ہیں؛
ہم پہ یہ الزام تو ایسے بھی ہے ویسے بھی سہی ۔



سید عمران — اکتوبر 9، 2019 7:05 صبح
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 7:07 صبح
سید عمران — اکتوبر 9، 2019 7:11 صبح
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 9، 2019 7:12 صبح
سید عمران — اکتوبر 9، 2019 7:13 صبح
سید عمران — اکتوبر 9، 2019 7:14 صبح
اب بس کریں۔۔۔
ورنہ لڑی والی محترمہ آکر دیکھیں گی کہ ان کی لڑی میں آپ نے اتنا کچرا پھیلا رکھا ہے تو خواہ مخواہ ناراض ہوجائیں گی!!!



نیرنگ خیال — جنوری 20، 2020 12:24 شام
میرا قلمی نام آر جے ملک ھے، جس سے عموما پہلا تاثریھی لیا جاتا ھے کہ میں لڑکا ھوں، تو میں واضح کردوں کہ میں لڑکی ھوں اور پاکستان سے ہوں، شکریہ
اگر آپ اپنا نام بتا دیتیں تو یہ وضاحت نہ دینی پڑتی۔

اردو محفل میں خوش عام دید