اتنی عمیق و گہرائی سے پر سطر کا کیا حال کردیا ہے آپ نے.
اتنی عمیق و گہرائی سے پر سطر کا کیا حال کردیا ہے آپ نے.
شکریہ اپیا جو آپ میرے احساسات کو سمجھتی ہیں ۔

اور ہم نے بھی تو مومن فرحین صاحبہ کا تعارف آج دیکھا اب تو ہم طبیبہ بٹیا کہہ سکتے ہیں ۔ خوش آمدید ہماری طبیبہ بٹیا ۔
بہت شکریہ اپیا ۔۔۔۔ شروعات تو شاید آپ کے ہی ساتھ پسندیدہ اشعار میں ہوئی تھی ۔۔۔

اس شعر میں شاعر فیک آئی ڈیز کی حوصلہ افزائی کرنا چاہ رہا ہے کیا؟؟؟

ہمممم۔۔۔
ویسے ان کا تعلق ہر اس جگہ سے ہے جہاں غیر نصابی سبجیکٹس پڑھائے جاتے ہوں!!!
کیوں آپ ہر جگہ ان کے ساتھ ہوتے ہیں کیا ؟



Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.111685/page-3