مومن فرحین — جنوری 26، 2021 4:40 شام
خوش آمدید
بہت شکریہ جناب
محمد عبدالرؤوف — جنوری 26، 2021 5:09 شام
ہمارا تو انٹرویو بھی ہو چکا ہے
واقعی؟؟؟
مومن فرحین — جنوری 26، 2021 5:11 شام
ہاں سچ میں نا ۔۔۔۔
نور وجدان — جنوری 30، 2021 4:05 شام
انکل آپ نے تو بنا تعارف کے بھی ہمیشہ اتنی شفقت سے نوازا ۔۔۔ میں نے اپنی پینٹنگ شاید صرف آپ کو اور
نور وجدان آپی کو ہی بتائی ہے ۔۔۔
سلامت رہیے سدا