تعارف

جاسمن — اکتوبر 24، 2020 4:19 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید۔
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 24، 2020 5:00 صبح
محفل پر ہم آپ کو زوجہ کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
خاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی اجازت صرف اظہر بھائی کو ہے :):D
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 6:34 صبح
خاموش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسی اجازت صرف اظہر بھائی کو ہے :):D
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہائے میں کیسے بھول گئی:rollingonthefloor:
سیما علی — اکتوبر 24، 2020 6:57 صبح
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زوجہ اظہر ۔آپ کا اُردو محفل سے رشتہ بہت پسند آیا صحیح کہا آپ نے اُردو محفل سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ بن گئی ہے ۔مگر سہیلی سے تو بڑی قربت کا رشتہ ہے پھر یہ دوری کیسی ؟جلدی جلدی ملاقات ہونا چاہیے۔۔۔۔:):)
فہد اشرف — اکتوبر 24، 2020 8:17 صبح
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 24، 2020 8:55 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
شمشاد — اکتوبر 24، 2020 9:12 صبح
Welcome.jpg
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:02 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر صاحبہ

شکریہ نور وجدان
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:03 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔

نوازش
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:05 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید۔

بےحد شکریہ
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:09 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زوجہ اظہر ۔آپ کا اُردو محفل سے رشتہ بہت پسند آیا صحیح کہا آپ نے اُردو محفل سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ بن گئی ہے ۔مگر سہیلی سے تو بڑی قربت کا رشتہ ہے پھر یہ دوری کیسی ؟جلدی جلدی ملاقات ہونا چاہیے۔۔۔۔:):)

آپ کا شکریہ
کوشش ہوگی کہ مراسلے کر سکوں
لاريب اخلاص — اکتوبر 24، 2020 11:10 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:10 صبح

نوازش
بڑی مہربانی
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:12 صبح
شکریہ جناب
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:13 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!

سپاس گزار ہوں
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:15 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔

بڑی نوازش
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 11:24 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر!:)
محفل پر ہم آپ کو زوجہ اظہر کے علاوہ کیا کہہ کر بلا سکتے ہیں؟؟؟
:)

آپ کا تدوین کرنا بھایا ہے
محفل پر شناخت بناتے وقت مسز اظہر کا ترجمہ زوجہ اظہر کیا
سعادت ہے شریک حیات کی نسبت سے پکارا جانا
بڑی نوازش
خوش رہیے
ماہی احمد — اکتوبر 24، 2020 2:09 شام
آپ کا تدوین کرنا بھایا ہے
محفل پر شناخت بناتے وقت مسز اظہر کا ترجمہ زوجہ اظہر کیا
سعادت ہے شریک حیات کی نسبت سے پکارا جانا
بڑی نوازش
خوش رہیے
میں زوجہ اظہر ہی لکھنا چاہتی تھی۔۔۔ میں اکثر ٹائپو مسٹیک کر جاتی ہوں اور الفاظ سکپ کر جاتی ہوں۔۔۔ بعد میں جب دوبارہ اپنے مراسلے پر نظر پڑی تو مجھے اندازہ ہوا میں نے غلطی کر دی۔۔۔ میرا قطعا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔۔۔۔ بلا شک و شبہ اللہ پاک کی طرف سے بنایا گیا یہ رشتہ عورت کے لئیے بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ اللہ آپ کے رشتے میں بہت برکت دے۔۔۔ ایک بار پھر دلی معذرت!!!
:)
زبیر حسین — اکتوبر 24، 2020 2:18 شام
خوش آمدید
زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 7:48 شام
میں زوجہ اظہر ہی لکھنا چاہتی تھی۔۔۔ میں اکثر ٹائپو مسٹیک کر جاتی ہوں اور الفاظ سکپ کر جاتی ہوں۔۔۔ بعد میں جب دوبارہ اپنے مراسلے پر نظر پڑی تو مجھے اندازہ ہوا میں نے غلطی کر دی۔۔۔ میرا قطعا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا۔۔۔۔ بلا شک و شبہ اللہ پاک کی طرف سے بنایا گیا یہ رشتہ عورت کے لئیے بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ اللہ آپ کے رشتے میں بہت برکت دے۔۔۔ ایک بار پھر دلی معذرت!!!
:)

دوبارہ شکریہ
اک ناگواری کا احساس ضرور تھا
مگر آپ کے اچھے طرز عمل نے اس کو بھی ختم کردیا
میں نےآپ سے عاجزی اور عمدہ طرز عمل کا درس حاصل کیا ہے
خوش رہیے
ڈھیروں دعائیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.113640/page-2