زوجہ اظہر — اکتوبر 24، 2020 7:49 شام
زوجہ اظہر — اکتوبر 25، 2020 3:14 صبح
آپ ابھی زیرِ تعلیم ہیں یا پروفیشنل لائف شروع ہو چکی؟؟؟
پیشہ ورانہ اور گھریلو مصروفیت کے بعد عموما محفل کا چکر ضرور لگتا ہے
☺
زوجہ اظہر — اکتوبر 25، 2020 3:23 صبح
خوش آمدید اور امید ہے کہ نفسیات پر آپ سے سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
بنیادی طور پر نفسیات ، مضمون انگریزی زبان کا ہے
اردو میں بہت کم معیاری کام میسر ہے
کوشش ہو گی کہ ذہنی صحت کی آگاہی کہ حوالے سے مراسلے کرسکوں.
زوجہ اظہر — اکتوبر 25، 2020 4:08 صبح
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
ممنون ہوں کہ تعارف آپ کے لئے باعث مسرت رہا
ماہی احمد — اکتوبر 25، 2020 5:00 صبح
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری — اکتوبر 25، 2020 7:41 صبح
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری
ممنون ہوں کہ تعارف آپ کے لئے باعث مسرت رہا
یوں تو یہاں آپ ہم سے سینئر ہیں پھر بھی ہماری طرف سے ایک تازہ شعر کے ساتھ خوش آمدید
پر مسرت بھی ہے پر کیف بھی آنا ان کا
معتقد ہم ہی نہیں ہے یہ زمانہ ان کا
عظیم
زوجہ اظہر — اکتوبر 25، 2020 7:47 شام
یوں تو یہاں آپ ہم سے سینئر ہیں پھر بھی ہماری طرف سے ایک تازہ شعر کے ساتھ خوش آمدید
پر مسرت بھی ہے پر کیف بھی آنا ان کا
معتقد ہم ہی نہیں ہے یہ زمانہ ان کا
عظیم
واہ!
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
... بلاشبہ اعزاز ہے یہ شعر
بڑی مہربانی اور دعائیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری — اکتوبر 26، 2020 4:06 صبح
واہ!
جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب
... بلاشبہ اعزاز ہے یہ شعر
بڑی مہربانی اور دعائیں
شکریہ
باباجی — اکتوبر 26، 2020 4:15 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
زوجہ اظہر — اکتوبر 26، 2020 9:45 صبح
سید عمران — اکتوبر 26، 2020 10:19 صبح
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ نفسیاتی مریضوں کا علاج کرتی ہیں تو۔۔۔
ایک عدد مریض ہم پیش کریں؟؟؟
سید عاطف علی — اکتوبر 26، 2020 10:28 صبح
خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ نفسیاتی مریضوں کا علاج کرتی ہیں تو۔۔۔
ایک عدد مریض ہم پیش کریں؟؟؟
مریض پھر بھی قائل نہ ہو تو ؟

سید عمران — اکتوبر 26، 2020 10:37 صبح
مریض پھر بھی قائل نہ ہو تو ؟
اس طرح کے مریض مریضوں کی ان اقسام میں سے ہوتے ہیں جو اپنے آپ کو کبھی مریض تسلیم نہیں کرتے۔۔۔
ان کے ساتھ زبردستی کرنی پڑتی ہے!!!
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 26، 2020 8:59 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
زوجہ اظہر — اکتوبر 27، 2020 5:42 صبح
خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ نفسیاتی مریضوں کا علاج کرتی ہیں تو۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
باقی آپ کی پیشکش کے سلسلے میں معذرت
زوجہ اظہر — اکتوبر 27، 2020 5:44 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
بے حد شکریہ
سید عمران — اکتوبر 27، 2020 6:08 صبح
جزاک اللہ خیرا
باقی آپ کی پیشکش کے سلسلے میں معذرت
آہ۔۔۔
ایک دیرینہ
مریض صحت یاب ہونے سے بچ گیا!!!
زوجہ اظہر — اکتوبر 27، 2020 3:24 شام
آہ۔۔۔
ایک دیرینہ
مریض صحت یاب ہونے سے بچ گیا!!!
میرے نزدیک اس طرح کے معاملات کی نوعیت سنجیدہ ہے
اسی لئے مراسلے میں معذرت کی
فرحت کیانی — نومبر 1، 2020 2:35 شام
فرحت کیانی اپیا! دیکھتے ہیں اب دنیا کتنی گول ہے
السلام علیکم ماہی۔ کیسی ہیں آپ؟
یاد آوری کے لیے بہت شکریہ۔ میرا محفل سے ساتھ اب تو ایک دہائی سے زیادہ پر مشتمل ہے۔ آنا جانا تو لگا رہتا ہے۔ بس انسان مصروف اور سست نہ ہو۔
فرحت کیانی — نومبر 1، 2020 2:37 شام
السلام علیکم
گزشتہ تین سال سے فورم کی رکن ہوں
کراچی میں رہائش ہے
نفسیات کی ادنی طالبہ ہوں اور اسی میدان میں عملی تجربہ ہے
اردو محفل کسی سہیلی کی طرح زندگی کا حصہ ہے
اس عرصے میں بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ہے
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔