تعارف

محمداحمد — نومبر 2، 2020 9:35 صبح
اور پھر شاعری شروع کر دی۔
:LOL:

یہ تو ایسا ہی ہے کہ جیسے راوی پہلے باب میں ہی کہہ اُٹھے کہ:
اور سب ہنسی خوشی رہنے لگے۔
:)
نیرنگ خیال — نومبر 2، 2020 12:43 شام
خوش آمدید زوجہ اظہر صاحبہ۔ امید ہے کہ آپ کے علم و عرفان سے کچھ ملتا رہے گا۔
زوجہ اظہر — نومبر 3، 2020 9:36 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید۔

وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ
زوجہ اظہر — نومبر 3، 2020 9:41 صبح
جب کتاب آدھی ہو گئی اور باقاعدہ علاج ِ مجنون شروع ہو گیا تو پھر میں نے اس کتاب کو پڑھنا چھوڑ دیا۔

قیس کی آبرو کا پاس کیا
زوجہ اظہر — نومبر 3، 2020 9:47 صبح
خوش آمدید زوجہ اظہر صاحبہ۔ امید ہے کہ آپ کے علم و عرفان سے کچھ ملتا رہے گا۔

ممنون ہوں
یہ گمان پڑھ کر حوصلہ افزائی ہوئی
ورنہ ہمیشہ خود کو طالب علم تصور کیا
خوش رہیے
سید عمران — نومبر 3، 2020 9:50 صبح
ورنہ ہمیشہ خود کو طالب علم تصور کیا
اور اب؟؟؟
زوجہ اظہر — نومبر 3، 2020 4:20 شام

الحمدللہ
تصور ہنوز قائم و دائم ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.113640/page-5