زہے نصیب۔۔۔ دیکھیے آج کون آیا۔
بجا فرمایا آپی سب چلتا رہتا ہے ساتھ ساتھ
اللہ آپ پر رحمت کرے اپنی
زہے نصیب۔۔۔ دیکھیے آج کون آیا۔
آمین
آپ میرے اعزاز پر نظر نہ رکھیں۔ اتنی محنت کرتی ہوں میں سلسلۂ کاہلی کو برقرار رکھنے کے لیے۔
اور یہ بھی ہر کوئی نہیں کر سکتا۔
اررررررے یہ کیا کیا احمد بھائی، دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گیا۔
بالکل درست کہا شمشاد بھائی۔ آپ تو ویسے ہی مصدقہ بات کرتے ہیں اس لیے میں بھی تائید کرتی ہوں۔
کس کا علاج کیا تھا؟ کتنا عرصہ کیا تھا؟ نتیجہ کیا نکلا؟ کتاب کو پڑھنا کیوں چھوڑا؟
میری ڈگری یہ طبعی میلان اور محنت کا مجموعہ ہے۔ lethal combo
ٹھیک ہے۔ کیا یاد کریں گے آپ لوگ بھی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.113640/page-4