ملک عدنان احمد — اکتوبر 1، 2012 11:14 صبح
میرا نام ملک عدنان احمد ہے، بنیادی طور پر میرا تعلق میانوالی سے ہے، فی الحال حصول تعلیم کی غرض سے لاہور میں مقیم ہوں، اردو ادب پڑھنا اور کسی قدرشاعری لکھنا میرے مشاغل میں شامل ہے، ساتھ ہی شاعری کے نام سے ایک فیس بک پیج بھی ایڈمن کرتا ہوں، میرا تفصیلی تعارف میرے فیس بک اکائونٹ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
محمد شعیب — اکتوبر 1، 2012 11:21 صبح
انیس الرحمن — اکتوبر 1، 2012 11:24 صبح
مقدس — اکتوبر 1، 2012 11:29 صبح
ویلکم بھائی
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 1، 2012 11:43 صبح
خوش آمدید عدنان صاحب
شعیب سعید شوبی — اکتوبر 1، 2012 11:48 صبح
خوش آمدید!
شمشاد — اکتوبر 1، 2012 12:04 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کیا پڑھ رہے ہیں؟
عاطف بٹ — اکتوبر 1، 2012 1:09 شام
خوش آمدید عدنان صاحب۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
محمد وارث — اکتوبر 1، 2012 4:38 شام
خوش آمدید عدنان صاحب
نایاب — اکتوبر 1، 2012 4:43 شام
محترم ملک عدنان احمد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
کچھ اپنی شاعری محفل اردو پر بھی شریک کریں ۔
عمر سیف — اکتوبر 1، 2012 5:15 شام
خوش آمدید ۔۔۔
الف عین — اکتوبر 2، 2012 4:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ملک عدنان احمد — اکتوبر 3، 2012 2:29 شام
محترم ملک عدنان احمد صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
کچھ اپنی شاعری محفل اردو پر بھی شریک کریں ۔
ضرور انشاءاللہ، میں ارسال کروں گا، اور اس پر آپکی اصلاح میرے لیے بلاشبہ مفید ثابت ہوگی
پپو — اکتوبر 3، 2012 2:56 شام
ملک عدنان احمد صاحب
جی آیاں نوں
امید ہے محفل پر ساتھ اچھا رہے گا اور کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا
ملک عدنان احمد — اکتوبر 26، 2016 12:29 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کیا پڑھ رہے ہیں؟
یہ سوال عمومی پڑھائی سے متعلق تھا یا ادب سے متعلق؟
فہیم ملک جوگی — اکتوبر 31، 2016 2:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ملک صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
ملک عدنان احمد — نومبر 1، 2016 4:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ملک صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ جناب۔۔لیکن مجھے تو اردو محفل میں آئے ہوئے 4 سال ہو چکے

ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:21 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ملک عدنان احمد — اپریل 8، 2017 5:41 شام
بہت شکریہ جناب لیکن میں تو قریب 4 سال سے اردو محفل پر ہوں
سید عمران — ستمبر 6، 2019 10:59 صبح
ایک عدنان آپ ہیں، خاموش۔۔۔
ایک
عدنان یہ ہیں۔۔۔
بس اب انہیں کیا کہیں!!!