میں خاموش بالکل نہیں. لیکن مصروفیات کے باعث محفل سے دور رہا ہوں.. نقیبی صاحب سے تعارف نہیں میرا
میں خاموش بالکل نہیں. لیکن مصروفیات کے باعث محفل سے دور رہا ہوں.. نقیبی صاحب سے تعارف نہیں میرا
اس مصرعے میں گل سے مراد میں ہوں؟
یہ تعریف ہے کہ طنز؟
شکریہ! آپ لوگوں کی محبت دوبارہ کھینچ لائی ہے شاید!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.54954/page-2