تعارف

محسن وقار علی — فروری 19، 2013 3:28 شام
شاید وہ پورا سلام لکھنا تو چاہتے تھے لیکن ٹائپنگ سے بچنے کے لیے کہیں سے کاپی کیا تو ساتھ میں لنک بھی آ گیا۔
ایسے مواقع کے لیے "کاپی ایز ٹیکسٹ" جیسا کوئی ایکسٹینشن انسٹال کر لینا چاہیے۔
شیزان — فروری 19، 2013 3:31 شام
خوش آمدید
نایاب — فروری 19، 2013 3:39 شام
وعلیکم السلام
محفل اردو میں دلی خوش آمدید محترم عدنان حسین چیمہ صاحب
عمراعظم — فروری 19، 2013 4:05 شام
خوش آمدید عدنان صاحب۔
محمد وارث — فروری 21، 2013 6:16 صبح
خوش آمدید عدنان صاحب
عائشہ عزیز — فروری 21، 2013 6:23 صبح
خوش آمدید بھائی!
ذوالقرنین — فروری 21، 2013 6:31 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید عدنان حسین چیمہ صاحب
جہانزیب — فروری 21، 2013 6:43 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
عدنان حسین چیمہ — فروری 21، 2013 7:07 صبح
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شمشاد بھائی اور میرا نام درست کر دیں اور یہ بھی بتا دیں میں اپنا تعارف یہا ں لکھوں
عدنان حسین چیمہ — فروری 21، 2013 7:48 صبح
نام:عدنا ن حسین
شہر:گوجرانوالہ
مادری زبان:پنجابی،اردو،انگلش
تعلیم:: پڑھا لکھا ہوں
کام:ویلا
پنجابی شاعری پسند ہے

لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم
محمد وارث — فروری 21، 2013 8:45 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شمشاد بھائی اور میرا نام درست کر دیں اور یہ بھی بتا دیں میں اپنا تعارف یہا ں لکھوں

آپ کا نام درست کر دیا گیا ہے۔
محمد بلال اعظم — فروری 21، 2013 8:52 صبح
خوش آمدید عدنان صاحب
انیس الرحمن — فروری 21، 2013 9:11 صبح
KwULv.png
سید شہزاد ناصر — فروری 21، 2013 9:13 صبح
خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گرزے گا
سید شہزاد ناصر — فروری 21، 2013 9:16 صبح
عینی شاہ اب تو انگریزی لکھنے سے باز آجاؤ
اب تم اردو محفل میں ہو، انگریزی محفل میں نہیں :angry:
اٹس ناٹ اے بگ ایشو
بچوں سے غلطی ہو جاتی ہے
دیکھیں نا میں نے بھی یہ ہی غلطی کر دی :)
شمشاد — فروری 21، 2013 10:41 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — فروری 21، 2013 10:46 صبح
نام:عدنا ن حسین
شہر:گوجرانوالہ
مادری زبان:پنجابی،اردو،انگلش
تعلیم:: پڑھا لکھا ہوں
کام:ویلا
پنجابی شاعری پسند ہے
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں، منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہل زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں کمیاب ہیں ہم

عدنان بھائی بندہ گوجرانوالہ کا رہنے والا ہو اور ویلا رہے یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
وہاں کے لوگوں کو تو کھانے سے ہی فرصت نہیں ملتی تو ویلا کیسے رہے گا۔
پسند آپ کو پنجابی شاعری ہے اور شعر آپ نے اردو کا لکھ دیا ہے، کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
نیلم — فروری 21، 2013 10:47 صبح
خوش آمدید
عدنان حسین چیمہ — فروری 21، 2013 10:54 صبح
عدنان بھائی بندہ گوجرانوالہ کا رہنے والا ہو اور ویلا رہے یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
وہاں کے لوگوں کو تو کھانے سے ہی فرصت نہیں ملتی تو ویلا کیسے رہے گا۔
پسند آپ کو پنجابی شاعری ہے اور شعر آپ نے اردو کا لکھ دیا ہے، کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
گل تے توسی چنگی اکھی پر کھانے میں ہر روز آپ ایک سبزی تو نہیں کھا سکتے وہ تو ہفتے میں ایک دفعہ ملتی ہے
شمشاد — فروری 21، 2013 11:20 صبح
مجھے تو یہ معلوم ہے کہ گوجرانوالہ کے لوگ کھانے پینے کے معاملے میں شیر ہیں۔ ان کا مقابلہ تو لاہور والے بھی نہیں کر سکتے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.60118/page-2