تعارف

زین — فروری 22، 2013 7:03 شام
خوش آمدید :)
الف عین — فروری 23، 2013 9:25 صبح
خوش آمدید عدنان
مہ جبین — فروری 23، 2013 9:33 صبح
اٹس ناٹ اے بگ ایشو
بچوں سے غلطی ہو جاتی ہے
دیکھیں نا میں نے بھی یہ ہی غلطی کر دی :)

:heehee:
سید شہزاد ناصر بھائی ! آپ تو بچے نہیں ہیں؟ :)
بچوں کو ہم بڑے نہیں سمجھائیں گے تو کون سمجھائے گا؟ :thinking2:
سید شہزاد ناصر — فروری 23، 2013 9:36 صبح
:heehee:
سید شہزاد ناصر بھائی ! آپ تو بچے نہیں ہیں؟ :)
بچوں کو ہم بڑے نہیں سمجھائیں گے تو کون سمجھائے گا؟ :thinking2:
:mad3: واقعی بات قابلِ غور ہے
عدنان حسین چیمہ — فروری 25، 2013 12:39 شام
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
میری اردوٹا پنگ کمزور ہے لکھنے مشکل ہوتی ہےآپ سبکی رہنماءی سے امید ہے جلد اچھی ہو جاے گی
ملائکہ — فروری 25، 2013 12:52 شام
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو تو لکھتے لکھتے لکھنی آہی جائے گی آپ پریشان نا ہوں۔۔۔۔۔:)
شوکت پرویز — فروری 26، 2013 6:37 صبح
وعلیکم السّلام جناب عدنان حسین چیمہ صاحب!
خوش آمدید!!
رہی بات آپ کی اردو ٹائپنگ کی ۔۔ تو آپ اپنا پیغام ارسال کرنے سے پہلے خود ایک بار پڑھ لیں تو اکثر ٹایپوز آپ خود پکڑ لیں گے۔
اور اگر آپ کوئی حرف کی "کی" جاننا چاہتے ہیں، تو انٹرنیٹ ایسی امیجوں سے بھرا پڑا ہے جہاں آپ کو اردو کی "کیز" مل جائیں گی۔
شکریہ!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.60118/page-3