میں اردو ویب پر نیرنگ خیال کی بدولت آیا ھوں۔۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید تیمور۔۔۔ آ ہی گئے ہو تو لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیتے۔۔۔ یا اس ضمن میں ہم ہی کوئی زحمت کریں۔۔۔


محترم تیمور ناصر بھائی
آپ کے دفتری ساتھی اور تعارف اس قدر مختصر!
تو آپ کیا کررہے ہیں گروجی ان کی مدد کیوں نہیں کرتے
وہ اپنے گھر محو استراحت ہونگے اس وقت۔۔۔۔۔
آپ روزے میں اس قدر بھاری بھرکم الفاظ کا استعمال کرنے سے گریزفرمائیں لوگوں کی طبعِ نازک پر بارکا اندیشہ ہے
لاحول میاں۔۔۔ اک لفظ کے مقابلے میں جو لغت ابو کلام چھاپ دی ہے۔۔۔ اب اس کا کیا کریں ہم۔۔۔۔۔
ہر کدے آؤ تیمور صاب، پُھلاں تے پیر جی،
تو یوں سمجھیے کہ آپ کو ہے حکمِ اذاں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.66048/