تعارف

زبیر مرزا — جولائی 27، 2013 12:41 صبح
یہ لیں جی اس کا ایک پرنٹ آوٹ نکال لیں- ویسے بس ذرا شروع میں اُردوٹیکسٹ
مشکل لگتا ہے ہرنئے کام کی طرح- بس تھوڑی سے مشق سے روانی آجاتی ہے اور
آپ ان شاءاللہ مزے سے گپیں اور نیرنگ خیال کا ریکاڈ لگانے لگیں :)
urdu_keyboard.jpg
غدیر زھرا — جولائی 27، 2013 1:39 صبح
السلام علیکم :)
خوش آمدید بھیا :)
محمدصابر — جولائی 27، 2013 6:39 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید تیمور ناصر
زبیر مرزا — جولائی 31، 2013 1:12 شام
بھائی نیرنگ خیال لے کر آو تیمور ناصر صاحب کو
انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:49 شام
KwULv.png
فلک شیر — اگست 19، 2013 2:52 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.66048/page-2