تعارف

تلمیذ — نومبر 2، 2013 12:00 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے،چوہدری صاحب۔
ابن رضا — نومبر 2، 2013 12:28 شام
دو زبر ابھی تک میں نے بھی کبھی نہیں لکھے میرا بھی محاورتا تقریبا ایسا ہی ہوتا ہے
دو زبر یقیناً شفٹ پلس ٹلڈا کی سے لکھا جاتا ہے TAB کے اوپر والا بٹن
ابن رضا — نومبر 2، 2013 12:28 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — نومبر 4، 2013 2:59 شام
:(
آپ کے "ٹلٹ" سے تو میں " ٓ " ہی لکھ پاتا ہوں
خالد محمود چوہدری — نومبر 4، 2013 3:00 شام
ٓٓٓ
الف عین — نومبر 5، 2013 4:40 صبح
خوش آمدید
بنت شبیر — نومبر 7، 2013 10:06 صبح
یہ تم آج 6 ماہ بعد کہاں سے آ گئی ہو؟
میں تو روذ آتی ہوں
عبد الرحمن — نومبر 8، 2013 8:19 شام
فورم پر دلی خوش آمدید خالد بھائی!
مل کر خوشی ہوئی۔
خالد محمود چوہدری — نومبر 8، 2013 8:22 شام
جزاک اللہ
خالد محمود چوہدری — نومبر 9، 2013 9:20 صبح
جزاک اللہ
اخلاقاً واہ بھئی واہ مل گئی دو زبر بھی شفٹMسے لکھا گیا میرے کمپیوٹر پر
سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:56 صبح
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید
نایاب — نومبر 15، 2013 5:07 صبح
محترم خالد محمود چوہدری صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
عینی شاہ — نومبر 15، 2013 5:08 صبح
ویلکم انکل :)
خالد محمود چوہدری — نومبر 15، 2013 7:47 صبح
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، شکریہ جزاک اللہ
خالد محمود چوہدری — نومبر 15، 2013 7:48 صبح

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیٹا، شکریہ جزاک اللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.68853/page-2