تعارف

سید شبیر رضا — نومبر 8، 2013 10:16 شام
السلام علیکم
میرا نام سید شبیر رضا نقوی، تاریخی شہر ٹیکسلا سے تعلق ہے۔ اردو لکھنے اور پڑھنے سے محبت ہے۔کوشش کروں گا کہ حاضر رہا کروں۔
اگر لکھنے میں کوئی غلطی ہو تو معذرت
زبیر مرزا — نومبر 8، 2013 10:59 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
سید شبیر رضا — نومبر 8، 2013 11:06 شام
شکریہ زبیر مرزا
عثمان — نومبر 9، 2013 2:07 صبح
محفل میں خوش آمدید! :)
ظفری — نومبر 9، 2013 4:21 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ۔
عمر سیف — نومبر 9، 2013 6:59 صبح
خوش آمدید
نایاب — نومبر 9، 2013 7:10 صبح
محترم سید شبیر رضا نقوی صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
ابن رضا — نومبر 9، 2013 7:16 صبح
خوش آمدید جناب :)
ناعمہ عزیز — نومبر 9، 2013 7:34 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شمشاد — نومبر 9، 2013 7:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تلمیذ — نومبر 9، 2013 8:32 صبح
اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، رضاصاحب۔
x boy — نومبر 9، 2013 8:43 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
:newbie:بہت بہت بہت:welcome:
ملائکہ — نومبر 9، 2013 9:16 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ سید شبیر رضا انکل اگر فرسٹ ہینڈ نالیج چائیے ہوگی ٹیکسلا کے بارے میں تو پوچھ سکتی ہوں میں :)
عبد الرحمن — نومبر 9، 2013 9:17 صبح
وعلیکم السلام شبیر بھائی!
فورم پر خوش آمدید!
آصف اثر — نومبر 9، 2013 10:08 صبح
خوش آمدید شبیر بھیا۔
عینی شاہ — نومبر 9، 2013 10:34 صبح
ویلکم بھائی :)
سید شبیر رضا — نومبر 9، 2013 4:07 شام

ملائکہ محفلین
خوش آمدید ۔۔۔ سید شبیر رضا انکل اگر فرسٹ ہینڈ نالیج چائیے ہوگی ٹیکسلا کے بارے میں تو پوچھ سکتی ہوں میں :)
جی ضرور بیٹا آپ کو کوئی بھی معلومات درکار ہوں میں حاضر ہوں
سید شبیر رضا — نومبر 9، 2013 4:09 شام
تمام دوستوں ، بھائیوں، بہنوں کا تہہ دل سے شکریہ
ملائکہ — نومبر 9، 2013 4:41 شام

ملائکہ محفلین
خوش آمدید ۔۔۔ سید شبیر رضا انکل اگر فرسٹ ہینڈ نالیج چائیے ہوگی ٹیکسلا کے بارے میں تو پوچھ سکتی ہوں میں :)
جی ضرور بیٹا آپ کو کوئی بھی معلومات درکار ہوں میں حاضر ہوں
اگر آپکو کسی کا مراسلہ quote کرنا ہو تو بائیں طرف "جواب" پر کلک کریں تو آسانی سے ہوجائے گا اور دوسرے انسان کو نوٹیفیکیش بھی مل جائے گا :)
سید شبیر رضا — نومبر 9، 2013 4:53 شام
اگر آپکو کسی کا مراسلہ quote کرنا ہو تو بائیں طرف "جواب" پر کلک کریں تو آسانی سے ہوجائے گا اور دوسرے انسان کو نوٹیفیکیش بھی مل جائے گا :)
شکریہ بیٹا آج دوسرا دن ہے یہاں اس لیے ابھی سمجھ رہاں ہو چیزوں کو
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.69133/