تعارف

ابن رضا — نومبر 9، 2013 4:57 شام
اگر آپکو کسی کا مراسلہ quote کرنا ہو تو بائیں طرف "جواب" پر کلک کریں تو آسانی سے ہوجائے گا اور دوسرے انسان کو نوٹیفیکیش بھی مل جائے گا :)
انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟ :ROFLMAO:
ملائکہ — نومبر 9، 2013 4:59 شام
انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟ :ROFLMAO:
:rollingonthefloor::heehee::laugh:
سید شبیر رضا — نومبر 9، 2013 5:12 شام
انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟ :ROFLMAO:
میرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے۔آدمیت تو موجود ہوتی ہے انسانیت پیدا کرنی پڑھتی ہے۔ اس لیے ہر آدمی انسان نہیں ہو سکتا۔ انسان تو وہی ہو گا جس میں انسانیت ہو گی:)
ابن رضا — نومبر 9، 2013 5:21 شام
میرے خیال میں ایسا ہو سکتا ہے۔آدمیت تو موجود ہوتی ہے انسانیت پیدا کرنی پڑھتی ہے۔ اس لیے ہر آدمی انسان نہیں ہو سکتا۔ انسان تو وہی ہو گا جس میں انسانیت ہو گی:)
سید شبیر رضا صاحب یہاں لفظوں کی ہلکی پھلکی پرمزاح نو ک جونک ساختہ و بے ساختہ ہوتی رہتی ہے ۔ رہی بات آدمیت اور انسانیت کی تو اس بابت رائے کا اظہار یہاں فرمائیں :)
سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:35 صبح
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:41 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ سید شبیر رضا انکل اگر فرسٹ ہینڈ نالیج چائیے ہوگی ٹیکسلا کے بارے میں تو پوچھ سکتی ہوں میں :)

اس دھاگے میں جگہ (ٹیکسلا) کا نام دیکھ کر مجھے آپ کا نام آیا ذہن میں ملائکہ، ضرور پوچھنا آپ، اس طرح ہمارے علم میں بھی اضافہ ہو گا۔
سیدہ شگفتہ — نومبر 15، 2013 3:45 صبح
انسان لکھنا ضروری تھا کیا، محفل میں غیر انسان بھی گھس آئے ہیں کیا؟؟؟ :ROFLMAO:

ابن رضا بھائی، لگتا ہے آپ کو آسیب زدہ گوشوں کا علم نہیں :happy:
الف عین — نومبر 15، 2013 4:56 صبح
خوش آمدید سید شبیر رضا
ابن رضا — نومبر 15، 2013 7:02 شام
ابن رضا بھائی، لگتا ہے آپ کو آسیب زدہ گوشوں کا علم نہیں :happy:
فی الحال تو نا شناسا ہوں ۔ ذرا آپ ہی روشنی ڈالیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو سکے:)
انیس الرحمن — نومبر 19، 2013 6:30 صبح
KwULv.png
غدیر زھرا — نومبر 19، 2013 2:34 شام
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید سر :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.69133/page-2