
اور خوش آمدید جناب


خوش آمدید!
نہایت دلچسپ!
شاید یہی پہلی تھی۔ شروع بھی محفل کے پہلے مہینے میں ہوئی اور میں رجسٹر بھی کچھ لیٹ ہی ہوا تھا
ان دنوں نیا نیا واپس اٹلانٹا موو ہوا تھا۔ یقیناً گھر ہی سے بنائی ہو گی
ڈیسکٹاپ کمپیوٹر میں خود ہی بنایا کرتا ہوں۔ سو اپنا بنایا والا تھا۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️
سپیڈ شاید 6 Mbps تھی۔ قیمت بالکل یاد نہیں۔
خوش آمدید خوش آمدید
لیکن برادرم زیک عام ہیں ہی کب؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.70/page-5