ان کا عام رکن لکھنے کا مقصد غالبا یہ تھا کہ اب یہ سادہ لباس میں آئے ہیں، پہلے وردی وغیرہ تھی۔
باقی، زیک اور عام؟ محفل میں سب سے اسپیشل اپئرینس محفل کے سارے دورانیے پر محیط غالبا انہی کی رہی ہے۔
ان کا عام رکن لکھنے کا مقصد غالبا یہ تھا کہ اب یہ سادہ لباس میں آئے ہیں، پہلے وردی وغیرہ تھی۔
شکریوں کے اصراف کے اثراتِ مابعد
ویسے دیدی کی فی یوم مراسلہ جات کی ایوریج اچھی بنتی ہے۔
ان کا دن کا ایک چکر غالبا پورا ہو گیا تھا۔
نیز سو فیصد سٹرائیک ریٹ کا حصول بھی۔
✅✅✅✅✅✅✅
صد فی صد درست بات ۔❤️
✅✅✅✅✅
پرمزاح اور غمناک وغیرہ
آپ کا اور میرا زمانہ تو ملتا جلتا ہے کہ 1992 اور 95 میں زیادہ فرق نہ ہے۔ پر میں نے نیٹ کیفے کی خاک غالبا 2013 کے آگے پیچھے چھانی ہے۔ اسائنمنٹس ملتی تھیں جو نیٹ سے بنانی اور ای میل کرنی ہوتی تھیں مگر نیٹ نہ ملتا تھا۔۔۔ 😂
ق م والوں سے ایم آئی آر سی یا آئی سی کیو کا پوچھنا ہوتا ہے بھائی۔ یاہو تو کل کی بات ہے۔
میں تو کچھ عرصے ہی میں اس سپیڈ سے تنگ آ گیا تھا۔ 2014 میں کیبل انٹرنیٹ لیا 50 ایم بی پی ایس کا۔ پھر جب فائبر محلے میں آیا تو 1 جی بی پی ایس پر وہ لے لیا۔
ہمیں تو بس ایم ار آئی اور آئی سی یو کا پتہ ہے!!
یوزنیٹ، آئی آر سی، گوفر، بلٹن بورڈ، مڈ، آئی سی کیو کیا کیا استعمال نہیں کیا۔ویب آیا تو لنکس براؤزر استعمال کرتے تھے جو ٹیکسٹ بیسڈ تھا
آرکٹ، فرینڈسٹر وغیرہ کافی بعد کی باتیں ہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.70/page-6