تعارف

زیک — جون 3، 2025 10:11 شام
اسیی سے یاد آیا کیا آپ نے یاھو چیٹ رومز کا استعمال کیا؟
اس کا تو جواب دینا بھول گیا۔ نہیں یاہو کے چیٹ روم استعمال نہیں کئے۔
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 10:11 شام
اس کا تو جواب دینا بھول گیا۔ نہیں یاہو کے چیٹ روم استعمال نہیں کئے۔
دیکھا استاد یاز کہا تھا انکو ضرورت نہ تھی 🙃
یاز — جون 3، 2025 10:27 شام
اس کا تو جواب دینا بھول گیا۔ نہیں یاہو کے چیٹ روم استعمال نہیں کئے۔
دیکھا استاد یاز کہا تھا انکو ضرورت نہ تھی 🙃
سچ تو یہ ہے کہ استعمال ہم نے بھی نہیں کئے کبھی۔
عبداللہ محمد — جون 3، 2025 10:29 شام
سچ تو یہ ہے کہ استعمال ہم نے بھی نہیں کئے کبھی۔

تو آپکو بھی ضرورت نہ ہوگی۔ اب ہم اس سوال کو چُک کر آپ انٹرویو والی لڑی میں جا کر سوال داغتے ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.70/page-7