تعارف

عباس اعوان — مارچ 4، 2014 8:27 صبح
السلام علیکم و رحمتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔
میں کمپیوٹر سائنس میں ایم فِل کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت میں سافٹ وئیر انجینئر کی نوکری کر رہا ہوں،آئی فون ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ میں تخصیص ہے۔
اردو زبان اچھی لگتی ہے اور نثر و شاعری پڑھتا رہتا ہوں۔فورمز کی دنیا میں نیا نہیں ہوں لیکن کچھ عرصہ دور رہا، اب ایک مکمل اردو والے فورم کو جوائن کرنے کا جی چاہا اور میں یہاں آ گیا۔
امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
شکریہ
نوٹ: میں غیر شادی شدہ ہوں۔
(سنا ہے کہ اس بات کا اعلان بھی تعارفی دھاگے میں کیا جاتا ہے)
:sneaky:
عبد الرحمن — مارچ 4، 2014 9:03 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
فورم پر خوش آمدید!
ایک اور اہل علم کا اضافہ!
محمد وارث — مارچ 4، 2014 9:40 صبح
خوش آمدید عباس صاحب
شمشاد — مارچ 4، 2014 9:42 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
معاویہ منصور — مارچ 4، 2014 9:58 صبح
خوش آمدید!
تلمیذ — مارچ 4، 2014 10:41 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عباس صاحب۔
محمداحمد — مارچ 4، 2014 10:43 صبح
خوش آمدید
محب علوی بھائی سے دو نسبتیں نظر آتی ہیں جناب کی۔ کیوں محب بھائی؟
عبقری ریڈر — مارچ 4، 2014 11:13 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
اردو محفل میں خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 4، 2014 12:17 شام
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں اعوان صاحب
زیک — مارچ 4، 2014 12:45 شام
خوش آمدید عباس
عباس اعوان — مارچ 5، 2014 7:45 صبح
خوش آمدید کہنے کے لیے آپ تمام حضرات کا بہت بہت شکریہ
:disdain:
عبقری ریڈر — مارچ 5، 2014 7:57 صبح
خوش آمدید!
نایاب — مارچ 5، 2014 8:22 صبح
محترم عباس اعوان صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
انیس الرحمن — مارچ 6، 2014 4:32 صبح
KwULv.png
محب علوی — مارچ 6، 2014 7:55 صبح
خوش آمدید اعوان صاحب ۔
بقول محمداحمد ، آپ سے تو دو دو نسبتیں نکل آئی ہیں۔ :)
محمداحمد — مارچ 6، 2014 8:33 صبح
خوش آمدید اعوان صاحب ۔
بقول محمداحمد ، آپ سے تو دو دو نسبتیں نکل آئی ہیں۔ :)

کچھ روشنی ہی ڈال دیتے جناب کہ کیا نسبت طے پائی ہے۔ :D
محب علوی — مارچ 6، 2014 9:08 صبح
کچھ روشنی ہی ڈال دیتے جناب کہ کیا نسبت طے پائی ہے۔ :D

کمپیوٹر سائنس اور اعوان برادری :)
محمداحمد — مارچ 6، 2014 9:47 صبح
کمپیوٹر سائنس اور اعوان برادری :)

اور بقول ہمارے گُرو کے کہ اعوان لوگوں کو ادب اور شاعری سے بھی بڑی دلچسپی ہوتی ہے۔ :)
حسینی — مارچ 6، 2014 10:01 صبح
خوش آمدید عباس اعوان بھائی۔ امید ہے آپ سے استفادہ کرنے کا اچھا موقع ملے گا۔
الف عین — مارچ 7، 2014 3:03 صبح
خوش آمدید عباس اعوان
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.72584/