خوش آمدید
ارے واہ جی، پھر تو خوشی دو چند ہو گئی !!!
"ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں"

صاحب، زینتِ داستاں ہی سب کو مسحور رکھتی ہے، داستان پر توجہ کم کم لوگ ہی دیتے ہیں۔
جناااب
خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب۔
ذرا سی بات تھی اندیشہ فلک نے اسے۔۔۔ ۔
خوش آمدید کرنے کا بہت بہت شکریہ برادر
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.72584/page-2