ابنِ حرم — جنوری 8، 2015 6:43 شام
السلام علیکم
میرا نام ابنِ حرم ہے اور میں ایک طالب علم ہوں۔ مجھے لکھاری بننے کا بہت شوق ہے لیکن اپنے اِس شوق کے لیے ابھی تک اِس فارم پر رجسٹیر ہونے کے کچھ بھی نہیں کیا۔ میں نے انٹرنٹ پر اُردو فارمز کے بارے میں سرج کیی تھی۔ بہت سے فارمز کو وزٹ بھی کیا لیکن سب سے اچھا اُردو ویب فارم ہی لگا اسی لیے اس فارم پر رجسٹر ہونے کو ہی دل کیا۔ اُمید ہے کہ اِس فارم سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا انشاء اللہ۔ آپ سب محترم ممبران سے گزارش ہے کہ آپ لکھاری بننے میں میری مدد کریں۔ مجھے آپ کے قیمتی اور مفید مشوروں کی بہت ضرورت ہے مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ شروع کہاں سے کرنا ہے۔ جزاک اللہ
زیک — جنوری 8، 2015 6:48 شام
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 8، 2015 7:07 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
حسینی — جنوری 8، 2015 8:14 شام
السلام علیکم
مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ شروع کہاں سے کرنا ہے۔ جزاک اللہ
محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
آپ شروع کریں گے نہیں۔۔۔۔ شروع کر چکے ہیں۔۔۔
لکھتے رہیں۔۔ سیکھتے رہیں۔۔۔
تلمیذ — جنوری 9، 2015 12:07 صبح
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابنِ حرم جی۔
الف عین — جنوری 9، 2015 3:27 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
پہلے لکھیں یہی ضروری ہے ، ویسے اس لفظ لکھاڑی سے مجھے ہمیشہ کھلاڑی یاد آتا ہے۔ نہ جانے یہ لفظ کیوں بن گیا ہے حال کے عرصے میں۔ شاید پنجابی ہو۔
رحیم ساگر بلوچ — جنوری 9، 2015 5:31 صبح
خوش آمدید... درست جگہ آئے ہیں...میں اس فورم میں آ کر ایک ہفتے میں شاعر بن گیا...لکهاری تو دو دن میں بن جائیں گے آپ.. وش آتکئے
محمداحمد — جنوری 9، 2015 8:03 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔!

محمد وارث — جنوری 9، 2015 12:01 شام
خوش آمدید ابنِ حرم
ابنِ حرم — جنوری 9، 2015 7:08 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید۔
پہلے لکھیں یہی ضروری ہے ، ویسے اس لفظ لکھاڑی سے مجھے ہمیشہ کھلاڑی یاد آتا ہے۔ نہ جانے یہ لفظ کیوں بن گیا ہے حال کے عرصے میں۔ شاید پنجابی ہو۔
آپ کا اندازہ تو بلکل غلط ہے۔ میں کشمیری ہوں۔
ابنِ حرم — جنوری 9، 2015 7:12 شام
خوش آمدید... درست جگہ آئے ہیں...میں اس فورم میں آ کر ایک ہفتے میں شاعر بن گیا...لکهاری تو دو دن میں بن جائیں گے آپ.. وش آتکئے
مزاک اچھا کر لیتے ہیں آپ۔ لگتا ہے آپ جلدی میں تھے نہیں تو شائید یہ لکھ دیتے کے ایک مہینہ اِس فارم پر گزارو تو پاکستان کے صدر بن جائوں گے۔
عزیزامین — جنوری 10، 2015 12:02 صبح
ق
عزیزامین — جنوری 10، 2015 12:03 صبح
آپ کا اندازہ تو بلکل غلط ہے۔ میں کشمیری ہوں۔
آپ سے مل کر خوشی ہوی ۔ آپ اس وقت کشمیر میں ہیں یا پاکستان میں؟
توصیف یوسف مغل — جنوری 10، 2015 5:14 صبح
کشمیر کہاں ہے اور پاکستان کہاں ہے تھوڑا ہمیں بھی تو پتا چل جائے۔۔۔۔۔
عزیزامین — جنوری 10، 2015 6:26 صبح
کشمیر کہاں ہے اور پاکستان کہاں ہے تھوڑا ہمیں بھی تو پتا چل جائے۔۔۔۔۔
دونوں ہی دنیا کے نقشے پر موجود ہیں تلاش کر لیں
توصیف یوسف مغل — جنوری 10، 2015 10:44 صبح
یہ دنیا کا نقشہ کشمیر اور پاکستان سے ملے گا کہ دنیا سے اور یہ دنیا ہمیں کہاں سے ملے گی؟
خالد محمود چوہدری — جنوری 10، 2015 3:09 شام
خوش آمدید ابنِ حرم
عزیزامین — جنوری 10، 2015 9:11 شام
یہ دنیا کا نقشہ کشمیر اور پاکستان سے ملے گا کہ دنیا سے اور یہ دنیا ہمیں کہاں سے ملے گی؟
یہ دنیا والوں سے پوچھیں؟؟
اوشو — جنوری 10، 2015 11:10 شام
خوش آمدید ابن حرم جی
توصیف یوسف مغل — جنوری 11، 2015 4:13 صبح
تودنیا والے کہاں ملیں گے