تعارف

عزیزامین — جنوری 11، 2015 4:32 صبح
تودنیا والے کہاں ملیں گے
یہ خاک آپ کو خود ہی چھاننا ہو گی
عزیزامین — جنوری 11، 2015 4:34 صبح
کیا میں وہ پہلا شخص ہوں جو آپ کے تجربات کی بھینٹ چڑھ رہاہوں یا کسی اور کے دماغ کی دہی بھی بنائی؟
x boy — جنوری 11، 2015 5:44 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
ابنِ حرم — جنوری 11، 2015 6:02 صبح
سب لوگوں کا بہت شکریہ
نیرنگ خیال — جنوری 22، 2015 6:54 صبح
خوش عام دید ابن حرم۔۔۔۔
اپنی تحریروں سے ہمیں فیض یاب کیجیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.79656/page-2