تعارف

نجف ناجی — اگست 18، 2015 9:39 شام
خلیل جبران لکھتے ہیں کہ:" میں کھبی لاجواب نہیں ہوا مگر ایک بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ھو؟؟؟"
یہ سوال مجھے بھی لاجواب کر دیتا ہے!
زبیر مرزا — اگست 19، 2015 1:50 صبح
خوش آمدید جناب -
فاروق احمد بھٹی — اگست 19، 2015 3:08 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔
افضل حسین — اگست 19، 2015 3:26 صبح
خوش آمدید
نور وجدان — اگست 19، 2015 3:27 صبح
خوش آمدید !
خالد محمود چوہدری — اگست 19، 2015 3:35 صبح
خوش آمدید جناب ناجی صاحب
الف عین — اگست 19، 2015 3:59 صبح
خوش آمدید
ابن رضا — اگست 19، 2015 4:03 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — اگست 19، 2015 4:14 صبح
خوش آمدید جناب
نیرنگ خیال — اگست 19، 2015 6:16 صبح
آپ کی اور خلیل جبران کی مماثلت پسند آئی۔ اب دونوں کا تعارف کروا دیں۔ خوش عام دید۔۔۔۔
عباس اعوان — اگست 19، 2015 6:57 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
آوازِ دوست — اگست 19، 2015 7:17 صبح
خلیل جبران لکھتے ہیں کہ:" میں کھبی لاجواب نہیں ہوا مگر ایک بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ھو؟؟؟"
یہ سوال مجھے بھی لاجواب کر دیتا ہے!
بہت خوب ! لیکن خلیل جبران صاحب سے اگر اُن کا کوئی بھگوڑا مقروض یہ سوال کرتا تو یقینا" وہ اُسے دندان شکن جواب دیتے :)
آوازِ دوست — اگست 19، 2015 7:19 صبح
خوش آمدید نجف ناجی صاحب :)
تجمل حسین — اگست 19، 2015 7:26 صبح
خوش آمدید۔
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:47 صبح
شکریہ زبیر بھای!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:48 صبح
شکریہ تجمل حسین صاحب!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:49 صبح
خوش آمدید نجف ناجی صاحب :)
نوازش آواز دوست!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:50 صبح
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔
شکریہ فاروق بھای!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:51 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
نوازش!!!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:55 صبح
آپ کی اور خلیل جبران کی مماثلت پسند آئی۔ اب دونوں کا تعارف کروا دیں۔ خوش عام دید۔۔۔۔
شکریہ قبول کیجیے!
حکم کی تعمیل جلد ہو گی ان شاءاللہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.84045/