نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:58 صبح
بہت نوازش محترم وارث بھای
نجف ناجی — اگست 19، 2015 11:59 صبح
نجف ناجی — اگست 19، 2015 12:00 شام
بہت نوازش محترم الف عین صاحب!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 12:01 شام
نجف ناجی — اگست 19، 2015 12:03 شام
نوازش محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ!
نجف ناجی — اگست 19، 2015 12:04 شام
بے الف اذان — اگست 23، 2015 10:53 صبح
خوش آمدید !
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:16 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
کاظمی بابا — ستمبر 27، 2015 4:02 شام
خلیل جبران لکھتے ہیں کہ:" میں کھبی لاجواب نہیں ہوا مگر ایک بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ھو؟؟؟"
یہ سوال مجھے بھی لاجواب کر دیتا ہے!
جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔
آئیے اپنی تلاش میں نکلیں ۔ ۔ ۔
یوسف سلطان — ستمبر 27، 2015 4:40 شام
x boy — اکتوبر 6، 2015 8:24 صبح
خلیل جبران لکھتے ہیں کہ:" میں کھبی لاجواب نہیں ہوا مگر ایک بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ھو؟؟؟"
یہ سوال مجھے بھی لاجواب کر دیتا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے اس فورم میں الحمدللہ خلیل جبران مسٹر لبنان سے زیادہ اچھے مفکر، فلسفی موجود ہیں،،
نجف ناجی — اکتوبر 21، 2015 3:25 صبح
اچھے ہوں گے محترم! پر خلیل جبران نہیں ہو سکتا