تعارف

اسیرِزیست — اکتوبر 26، 2015 11:30 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے مختلف اقسام کے جراثیم جو کبھی کبھی محفل میں پھیل جاتے ہیں، ان پر آپ کی رائے جاننے کا موقع ملے گا نیز ان کے تدارک کے لیے آپ کی تجاویز بھی سامنے آئیں گی۔
شکریہ
:)
جی بالکل
تجمل حسین — اکتوبر 26، 2015 2:13 شام
وعلیکم السلام
محترمہ اسیرِزیست صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
welcome.jpg
x boy — اکتوبر 26، 2015 2:22 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
اگر اعتراض نہ ہوتو ایک گزارش ہے ،،، یہ تصویر جو لگائی اس کی جگہہ کوئی اور مناسب تصویر جو کسی خاتوں کی نہ ہو بدل سکتی ہیں؟
نادر علی — نومبر 10، 2015 2:14 شام
یار’’ تصوف ‘‘اور ’’موسیقی ‘‘ایک ساتھ سمجھ نہیں آئی
فاتح — نومبر 10، 2015 3:43 شام
اسیر زیست صاحبہ، محفل میں خوش آمدید
مائکرو بایولاجی، شاعری، فوٹوگرافی، موسیقی، تصوف اور فلسفہ۔۔۔ واہ خوب :)
فاتح — نومبر 10، 2015 3:45 شام
یار’’ تصوف ‘‘اور ’’موسیقی ‘‘ایک ساتھ سمجھ نہیں آئی
اور ہمیں "یار" کی سمجھ نہیں آئی۔
تصوف موسیقی سے کب منع کرتا ہے؟ اکثر صوفی موسیقی سے شغف رکھتے تھے
نادر علی — نومبر 10، 2015 6:23 شام
پنجابی ہوں اس لئے ’’یار‘‘ کہ دیا۔
اگر آپ کہتے ہیں تو "یار" کا لفظ واپس لیے لیتے ہیں ۔
بھیا جی تصوف ’’عاشق‘‘ بناتا ہے ’’صوفی ‘‘نہیںِ۔۔۔۔
زیک — نومبر 11، 2015 1:17 صبح
اگر اعتراض نہ ہوتو ایک گزارش ہے ،،، یہ تصویر جو لگائی اس کی جگہہ کوئی اور مناسب تصویر جو کسی خاتوں کی نہ ہو بدل سکتی ہیں؟
آپ کو خواتین کی تصویر سے الرجی ہے؟
آوازِ دوست — نومبر 11، 2015 4:05 صبح
آپ کو خواتین کی تصویر سے الرجی ہے؟
میرا خیال ہے کہ یہ مسئلہ اُن تصاویر کی وجہ سے ہے جو باتیں کرنا شروع کر دیتی ہیں۔
" ہیلو! ہاؤ آر یو؟ "
" تمہیں دیکھا تویہ خیال آیا ۔ ۔ ۔ زندگی کڑی دھوپ تم گھنا سایہ"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:)
اکمل زیدی — نومبر 11، 2015 4:55 صبح
آپ کی آمد سے خوشی ہوئ ....
ایم فِل مائکروبیالوجی
۔:

یعنی خوب باریک بیں ہیں آپ ....
bilal260 — نومبر 11، 2015 5:08 صبح
السلام علیکم
وجہءشرکت:
سیکھنے کے شوق اور فارسی شاعری کے تراجم نے اس محفل تک رسائی کی راہ ہموار کی۔
تعلیم:
ایم فِل مائکروبیالوجی
شغف:
شاعری، تصوف، موسیقی, فوٹو گرافی ، فلسفہ
فلسفہ ،تصوف اور فوٹوگرافی کے متعلق شیئرنگ کریں آپ کا ہی تو انتطار تھا آپ کے شاگردوں کو تو استادیاں شروع کریں۔
bilal260 — نومبر 11، 2015 5:09 صبح
دل کی گہرائیوں سے ایک اور فیملی ممبر کو خوش آمدید۔
فاتح — نومبر 11، 2015 7:32 صبح
پنجابی ہوں اس لئے ’’یار‘‘ کہ دیا۔
اگر آپ کہتے ہیں تو "یار" کا لفظ واپس لیے لیتے ہیں ۔
بھیا جی تصوف ’’عاشق‘‘ بناتا ہے ’’صوفی ‘‘نہیںِ۔۔۔۔
پنجابی ہونے کو توجیہ قرار تو دے دیا لیکن پنجاب میں ذرا کسی انجان لڑکی کو یار کہہ کے تعارف کروائیے گا ور پھر دیکھیے گا کہ بنتا کیا ہے آپ کے ساتھ۔ :laughing:
مسلک تصوف کے پیرو کو صوفی کہا جاتا ہے عاشق نہیں۔
x boy — نومبر 11، 2015 8:01 صبح
آپ کو خواتین کی تصویر سے الرجی ہے؟
الحمدللہ
اس محفل میں 99 فیصد بہنوں نے تصویر نہیں لگائی۔۔۔ اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ کہہ دیجیئے لگے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نادر علی — نومبر 12، 2015 6:25 صبح
پنجابی ہونے کو توجیہ قرار تو دے دیا لیکن پنجاب میں ذرا کسی انجان لڑکی کو یار کہہ کے تعارف کروائیے گا ور پھر دیکھیے گا کہ بنتا کیا ہے آپ کے ساتھ۔ :laughing:
مسلک تصوف کے پیرو کو صوفی کہا جاتا ہے عاشق نہیں۔
لگتا ہے آپ کا ’’یار ‘‘لفظ سے بہت گہرا تعلق ہے ۔
1. اہل طریقت، مسلک تصوف کا پیرو، (تصوف) غیر اللہ سے دل کو پاک و صاف کر کے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوائے منہموڑ کر ہمہ وقت عشقِ حقیقی میں مست رہنے والا۔
لگتاہے آپ نے دنیاوی عاشق سمجھ لیا ۔۔
ادب دوست — نومبر 12، 2015 8:24 صبح
و علیکم السلام ! محفل میں خوش آمدید۔ آپ شائد قیدیوں کی اے کلاس انجوائے کر رہی ہیں جو اتنے اچھے اچھے مشاغل چُنے ہوئے ہیں :)

اعلیٰ۔
بہت اعلیٰ.
اس جملے پر بہت داد قبول کیجئے اعلیٰ سطح کا جملہ ہے
فاتح — نومبر 12، 2015 9:58 صبح
لگتا ہے آپ کا ’’یار ‘‘لفظ سے بہت گہرا تعلق ہے ۔
1. اہل طریقت، مسلک تصوف کا پیرو، (تصوف) غیر اللہ سے دل کو پاک و صاف کر کے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوائے منہموڑ کر ہمہ وقت عشقِ حقیقی میں مست رہنے والا۔
لگتاہے آپ نے دنیاوی عاشق سمجھ لیا ۔۔
یار کہہ کے آپ لوگوں کو مخاطب کر رہے ہیں اور تعلق میرا بنا رہے ہیں لفظ یار سے۔۔۔ شاواشے
فرمایا آپ نے تھا کہ تصوف کے ماننے والے کو صوفی نہیں کہتے اور جب میں نے ڈکشنری کا حوالہ دیا تو مجازی حقیقی کے چکر میں الجھانے لگے ہیں۔
نجانے آپ میری بات سمجھ نہیں پا رہے یا سمجھنا نہیں چاہ رہے اور یا پھر صرف بات برائے بات اور اپنی غلط کو درست ثابت کرنے کے چکر میں الٹا سیدھا لکھے جا رہے ہیں۔ خیر آپ جاری رکھیں۔
تجمل حسین — نومبر 12، 2015 10:03 صبح
:bee::bee:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب اس کا مطلب پوچھنے والوں کی کہیں قطار نہ لگ جائے :)
فاتح — نومبر 12، 2015 10:06 صبح
:bee::bee:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اب اس کا مطلب پوچھنے والوں کی کہیں قطار نہ لگ جائے :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شاواشے
تجمل حسین — نومبر 12، 2015 10:09 صبح
یہ مطلب بالکل غلط ہے اصل مطلب بتائیں ذرا، جو آپ نے لیا ہے :dancing:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85415/page-2