سید عاطف علی — نومبر 12، 2015 10:26 صبح
آوازِ دوست — نومبر 15، 2015 9:47 صبح
اعلیٰ۔
بہت اعلیٰ.
اس جملے پر بہت داد قبول کیجئے اعلیٰ سطح کا جملہ ہے
آپ کا حُسنِ نظر ہے صاحب

محمداحمد — نومبر 17، 2015 6:18 صبح
خوش آمدید!
تمام ارباب ِ محفل کی اپنائیت اور محبت کے لئے ازحد ممنون ہوں. خوش رہیے اللہ پاک کی امان میں
'اربابِ محفل' کو 'احبابِ محفل ' کر لیجے تاکہ ممنونیت کا دائرہ وسیع ہو سکے۔
