ساگر — دسمبر 3، 2015 5:12 شام
السلام علیکم۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
اس محفل میں آج ہی شامل ہوا ہوں۔امید ہے کہ آپ لوگ مری حوصلہ افزائ کریں گے اور مری شاعری کی اصلاح بھی کریں گے
ادب دوست — دسمبر 3، 2015 5:33 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد عامر شہزاد — دسمبر 3، 2015 5:35 شام
و علیکم السلام ساگر صاحب۔
آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ کچھ اپنا تعارف کروایں، آپ کہاں سے ہیں اور کیا مشغلہ ہے؟
عندلیب — دسمبر 3، 2015 5:36 شام
خوش آمدید!
محمد تابش صدیقی — دسمبر 3، 2015 6:00 شام
محفل میں خوش آمدید
ساگر — دسمبر 3، 2015 6:09 شام
بہت بہت شکریہ نوااااااااازش
ساگر — دسمبر 3، 2015 6:15 شام
و علیکم السلام ساگر صاحب۔
آپ کو بہت بہت خوش آمدید۔ کچھ اپنا تعارف کروایں، آپ کہاں سے ہیں اور کیا مشغلہ ہے؟
بہت بہت شکریہ نوازش
تعلق گجرات پاکستان سے ھےاور اس وقت سعودیہ عرب القصیم بریدہ میں محنت مزدوری کر رہا ہوں
شاعری پڑھنے اور تھوڑا بہت لکھنے کا بھی شوق ہے
ساگر — دسمبر 3، 2015 6:17 شام
بہت بہت بہت شکریہ
خوش رہیئے
ساگر — دسمبر 3، 2015 6:19 شام
بےحد شکریہ
خوش رہیئے اللہ کی رحمتیں ہوں آپ پر
افضل حسین — دسمبر 3، 2015 6:26 شام
بہت خوش آمدید
افضل حسین — دسمبر 3، 2015 6:27 شام
بہت خوش آمدید
ساگر — دسمبر 3، 2015 6:37 شام
بہت بہت شکریہ نوازش مہربانی جناب محترم
ساگر — دسمبر 3، 2015 8:14 شام
جناب محترم بے حد شکریہ
اللہ پاک اس کی جزا دے آمین
حمیرا عدنان — دسمبر 3، 2015 8:25 شام
خوش آمدید محترم ساگر صاحب
خوش آمدید محفل میں
محمدظہیر — دسمبر 3، 2015 8:57 شام
محفل میں خوش آمدید : )
ساگر — دسمبر 3، 2015 9:22 شام
خوش آمدید محترم ساگر صاحب
خوش آمدید محفل میں
بہت شکریہ نوااااااااازش
خوش رہیئے جزاک اللہ
ساگر — دسمبر 3، 2015 9:25 شام
ساگر — دسمبر 3، 2015 9:34 شام
تمام دوست احباب کا ایک دف
حمیرا عدنان — دسمبر 3، 2015 9:35 شام
بہت شکریہ نوااااااااازش
خوش رہیئے جزاک اللہ
شکریہ کی کوئی بات نہیں لیکن تعارف کے زمرے میں آپ کی فراہم کردہ معلومات ابھی مکمل نہیں ہیں محترم کچھ اپنے بارے میں بتائیں
ساگر — دسمبر 3، 2015 9:37 شام
تمام دوست احباب کا ایک دف
تمام دوست احباب کا ایک فعہ پھر شکریہ ادا کرتا ہوں