ساگر — دسمبر 3، 2015 9:41 شام
شکریہ کی کوئی بات نہیں لیکن تعارف کے زمرے میں آپ کی فراہم کردہ معلومات ابھی مکمل نہیں ہیں محترم کچھ اپنے بارے میں بتائیں
کیا جاننا ہے بندہ ناچیز حاضر ہے
تعارف چیک کریں
شکریہ
حمیرا عدنان — دسمبر 3، 2015 9:48 شام
کیا جاننا ہے بندہ ناچیز حاضر ہے
تعارف چیک کریں
شکریہ
تعارف دیکھ کر ہی کہا ہے جناب پورا نام کیا ہے تعلق کہاں سے ہے کہاں مقیم ہیں اور مشاغل کیا ہیں وغیرہ وغیرہ... باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن وغیرہ وغیرہ کا جواب ضرور دیجیے گا
ساگر — دسمبر 3، 2015 10:05 شام
سلام۔۔آداب۔
تعلق ضلع گجرات پاکستان سے ھے۔موجودہ وقت سعودیہ میں محنت مزدوری کرتا ہوں شاعری پڑھنے کا شوق ہے اور تھوڑا بہت لکھنے کا۔
ساگر — دسمبر 3، 2015 10:08 شام
تعارف دیکھ کر ہی کہا ہے جناب پورا نام کیا ہے تعلق کہاں سے ہے کہاں مقیم ہیں اور مشاغل کیا ہیں وغیرہ وغیرہ... باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن وغیرہ وغیرہ کا جواب ضرور دیجیے گا
سلام۔۔آداب۔
تعلق ضلع گجرات پاکستان سے ھے۔موجودہ وقت سعودیہ میں محنت مزدوری کرتا ہوں شاعری پڑھنے کا شوق ہے اور تھوڑا بہت لکھنے کا۔
حمیرا عدنان — دسمبر 3، 2015 10:19 شام
سلام۔۔آداب۔
تعلق ضلع گجرات پاکستان سے ھے۔موجودہ وقت سعودیہ میں محنت مزدوری کرتا ہوں شاعری پڑھنے کا شوق ہے اور تھوڑا بہت لکھنے کا۔
ماشاءاللہ جی خوش رہیں گجرات شہر کے بہت سے اراکین ہیں محفل میں
ساگر — دسمبر 3، 2015 10:31 شام
ماشاءاللہ جی خوش رہیں گجرات شہر کے بہت سے اراکین ہیں محفل میں
شکریہ نوااااااااازش
ساگر — دسمبر 3، 2015 10:35 شام
ماشاءاللہ جی خوش رہیں گجرات شہر کے بہت سے اراکین ہیں محفل میں
شکریہ نوااااااااازش
اللہ خوش رکھے آمین
کاشف اختر — دسمبر 4، 2015 2:23 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 4، 2015 3:10 صبح
خوش آمدید ساگر صاحب
آوازِ دوست — دسمبر 4، 2015 4:23 صبح
خوش آمدید ساگر صاحب۔ ماشاء اللہ نام بہت پیارا ہے آپ کا

ساگر — دسمبر 4، 2015 7:01 صبح
ساگر — دسمبر 4، 2015 7:07 صبح
سر بہت بہت شکریہ نوااااااااازش مہربانی
اللہ آپ خوش رکھے ھمیشہ آمین
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 4، 2015 7:14 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید!
ساگر — دسمبر 4، 2015 7:16 صبح
خوش آمدید ساگر صاحب۔ ماشاء اللہ نام بہت پیارا ہے آپ کا
بہت شکریہ نوازش
۔
۔
نام تو سبھی پیارے رکھتے ھیں لوگ
کاش کردار بھی ایسا ہ بن جائے تو کیا کہنا
ساگر
ساگر — دسمبر 4، 2015 7:18 صبح