تعارف

suhailabbaskhan — جنوری 25، 2016 3:26 صبح
*اصل نام : سہیل عباس خان
*قلمی نام : سہیل عباس بلوچ
*پیدائش : ۶ ستمبر۱۹۶۶، جھنگ، پاکستان
*آبائی تعلق :جھنگ،پنجاب، پاکستان
*تعلیمی ادارے : پنجاب یونی ورسٹی، پاکستان ۔۔۔۔بہاء الدین زکریایونی ورسٹی ،پاکستان
اسناد:ایم ۔اردو،ایم۔اے فارسی،پی ایچ ڈی(اردو)
تدریسی ادارے:اوساکا یونی ورسٹی جاپان،انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی پاکستان،ٹوکیو یونی ورسٹی آف فارن سٹڈیز جاپان
*ادبی و علمی مشاغل : شاعری ، تدوین،تحقیق،تنقید
*مرکوز ادبی، علی اور فکری دلچسپیاں : کلاسیکل متون کی تدوین ،لغت نگاری،شعر گوئی، اردو کے کلاسیکل اور جدید ادب پر تنقید۔
*تصانیف :
" فصل ہجراں(شعری مجموعہ)،" ۱۹۸۵، قرطاس فیصل آباد پاکستان
دست حنائی(شعری مجموعہ)،" ۱۹۸۸،قرطاس فیصل آباد پاکستان
غزل درغزل(شعری مجموعہ)،" ۱۹۸۸،قرطاس فیصل آباد پاکستان
" باغ وبہار"، لسانی تجزیہ،۲۰۰۶ء،بیکن بکس، ملتان، پاکستان
" جامعاتی تحقیق"، ۲۰۰۶ء،بہاء الدین زکریا یونی ورسٹی،ملتان،پاکستان
* اردوشاعری میں اصلاح سخن کی روایت،۲۰۰۸ء،مجلس ترقی ادب ،لاہور،پاکستان
تفہیمی تنقید،۲۰۰۹ء،مثال پبلیشر،فیصل آباد،پاکستان
بنیادی اردو قواعد،۲۰۱۰،مقتدرہ قومی زبان،اسلام آباد،پاکستان
]
محمد وارث — جنوری 25، 2016 3:28 صبح
خوش آمدید سہیل صاحب۔
suhailabbaskhan — جنوری 25، 2016 3:32 صبح
شکریہ
زیک — جنوری 25، 2016 3:44 صبح
خوش آمدید سہیل!
سمجھ نہیں آیا کہ آپ خان ہیں یا بلوچ یا جھنگ سے ہیں۔
کاشف اختر — جنوری 25، 2016 9:26 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمدظہیر — جنوری 25، 2016 9:38 صبح
خوش آمدید سہیل عباس خان صاحب
لاریب مرزا — جنوری 25، 2016 9:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
عبداللہ امانت محمدی — جنوری 25، 2016 10:06 صبح
السلام علیکم خوش آمدید
حمیرا عدنان — جنوری 25، 2016 10:47 صبح
خوش آمدید سہیل عباس خان صاحب
محمد تابش صدیقی — جنوری 25، 2016 11:07 صبح
محفل میں خوش آمدید
ناصر رانا — جنوری 25، 2016 11:13 صبح
خوش آمدید سہیل عباس خان (بلوچ) صاحب​
suhailabbaskhan — جنوری 25، 2016 11:48 صبح
شکریہ
suhailabbaskhan — جنوری 25، 2016 11:48 صبح
خوش آمدید سہیل!
سمجھ نہیں آیا کہ آپ خان ہیں یا بلوچ یا جھنگ سے ہیں۔
تینوں
حمیرا عدنان — جنوری 25، 2016 11:51 صبح
تھری ان ون:)
ناصر رانا — جنوری 25، 2016 11:54 صبح
فور ان ون۔ یہ خان، بلوچ اور جھنگوی ہونے کے علاوہ سہیل بھی تو ہیں۔ :shameonyou:
حمیرا عدنان — جنوری 25، 2016 11:56 صبح
فور ان ون۔ یہ خان، بلوچ اور جھنگوی ہونے کے علاوہ سہیل بھی تو ہیں۔ :shameonyou:
عباس کو ملا کر پانچ کر لیں :p
محمد وارث — جنوری 25، 2016 1:05 شام
عباس کو ملا کر پانچ کر لیں :p
پی ایچ ڈی ہیں، ڈاکٹر ملا کر چھ ہی نہ کر لیں :)
حمیرا عدنان — جنوری 25، 2016 1:18 شام
پی ایچ ڈی ہیں، ڈاکٹر ملا کر چھ ہی نہ کر لیں :)
اصلی نام کی ترتیب کیسے ہو گی
1 ڈاکٹر سہیل عباس بلوچ خان جھنگوی
2 ڈاکٹر سہیل عباس خان بلوچ جھنگوی
3 ڈاکٹر سہیل عباس جھنگوی خان بلوچ
محمد وارث — جنوری 25، 2016 1:20 شام
اصلی نام کی ترتیب کیسے ہو گی
1 ڈاکٹر سہیل عباس بلوچ خان جھنگوی
2 ڈاکٹر سہیل عباس خان بلوچ جھنگوی
3 ڈاکٹر سہیل عباس جھنگوی خان بلوچ
شہر کی نسبت ہمیشہ آخر میں ہوتی ہے سو نمبر ایک اور دو میں سے ڈاکٹر صاحب ہی بہتر سکیں گے کہ خان پہلے لکھتے ہیں یا بلوچ :)
احسان اللہ سعید — جنوری 25، 2016 1:43 شام
سہیل جاپانی صاحب! قدم رنجہ کرپرہم آپ کودل کی اتہہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں!
سب سرگرداں تھے کے لکھیں کیاتوجاپانی پہچان سب پربھاری ہوگی :Dہے نہ؟
امید ہے کہ آپ سے سیکھنے کوبہت کچھ ملے گا۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87457/