تعارف

زیک — جنوری 25، 2016 1:43 شام
فور ان ون۔ یہ خان، بلوچ اور جھنگوی ہونے کے علاوہ سہیل بھی تو ہیں۔ :shameonyou:
جھنگوی نہ کہیں غلط شائبہ ہوتا ہے
زیک — جنوری 25، 2016 1:44 شام
سہیل جاپانی صاحب! قدم رنجہ کرپرہم آپ کودل کی اتہہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں!
سب سرگرداں تھے کے لکھیں کیاتوجاپانی پہچان سب پربھاری ہوگی :Dہے نہ؟
امید ہے کہ آپ سے سیکھنے کوبہت کچھ ملے گا۔
یہ تو جاپانی بھی نکلے
ناصر رانا — جنوری 25، 2016 2:02 شام
یہ تو جاپانی بھی نکلے
آنکھوں میں آنسو آگئے ان کی پیاز کی طرح پرت در پرت خوبیاں دیکھ کر۔
کامران میمن — جنوری 25، 2016 3:59 شام
کیا بات ہے محفل کی کیسے کیسے گوہرآبدار ملتے ہیں۔۔
افضل حسین — جنوری 25، 2016 5:25 شام
بہت خوش آمدید۔
یوسف سلطان — جنوری 25، 2016 6:35 شام
خوش آمدید​
ناصر رانا — جنوری 25، 2016 7:35 شام
ویسے مزاق برطرف سہیل صاحب آپ بہت ہی قابل ہستی ہیں اور خاص کر بیرونی ممالک میں تدریس آپ کی ایسی خوبی ہے کہ فخر محسوس ہوتا ہے کہ آپ ہمارے پاکستانی بھائی ہیں۔
اگر میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو دلی معذرت چاہتا ہوں۔
امید ہے آپ کی ذات سے مجھ نالائق کو کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
arifkarim — جنوری 25، 2016 7:37 شام
محفل پر خوش آمدید
زیک — جنوری 25، 2016 7:40 شام
تدریس کے ساتھ ریسرچ بھی کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اردو میں آپ کی تحقیق کس موضوع پر ہے؟
ادب دوست — جنوری 25، 2016 10:10 شام
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.87457/page-2