تعارف

ارتضی عافی — جون 16، 2016 1:05 شام
شکریہ
آپ کی تصحیح کر دیں کہ یہ لفظ "انشاء اللہ" نہیں "ان شاء اللہ" لکھتے ہیں۔
معلومات کے لیے فرق بھی بتا دیں کہ "ان شاء" دو الفاظ ہیں جن کا بالترتیب ترجمہ ہوگا "اگر چاہا" جبکہ ان کو ایک لفظ "انشا" کی صورت میں لکھنے پر ترجمہ ہوگا "تخلیق"۔
:)
لاریب مرزا صاحب
لاریب مرزا — جون 16، 2016 1:23 شام
بھیا تو آپ ہیں۔ ہم بہنا ہیں۔
:)
عدنان عمر — جون 16، 2016 4:31 شام
خوش آمدید
گلزار خان — جون 16، 2016 5:37 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سوال میری طرف سے بھی محفل تک کیسے رسائی ہوئی آپ کی۔۔۔۔۔۔۔شاعری کا شوق کب اور کیسے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے مضامین کونسے ہیں۔۔۔۔۔۔کہاں سے تعلق ہے پاکستان سے آپکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ارتضی عافی — جون 16، 2016 7:53 شام
بھیا تو آپ ہیں۔ ہم بہنا ہیں۔
:)
ھاھاھا ھاھاھا زندگی میں پہلا مرتبہ لاریب نام دیکھ رہا ہوں اور پہلا مرتبہ ہے محفل شریک ہونے کا موقع ملا
ارتضی عافی — جون 16، 2016 8:11 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ سوال میری طرف سے بھی محفل تک کیسے رسائی ہوئی آپ کی۔۔۔۔۔۔۔شاعری کا شوق کب اور کیسے ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے مضامین کونسے ہیں۔۔۔۔۔۔کہاں سے تعلق ہے پاکستان سے آپکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
السلام علیکم جی شاعری کا شوق سکول سے شروع ہوا اور اپنے علاقے میں استادوں سے ملنے کی کوشش کرتا رہا کسی نے اپنا شاگرد تصور نہیں کی اور دل ٹوٹ گیا بعد میں ناواقف اپنے انداز میں شاعری کرتا رہا اور فیس بک پر کچھ شاعر موجود تھے ایک شاعر حسین نام انڈیا سے ہے کتاب شام ڈھلے ابھی شائع ہو چکا ہے کم بیش تعلق رہا اور اس نے بھی دوبارہ جواب نہیں دیا کچھ اشعار بھیجا ایک مہینہ پہلے قریب ڈیڑھ ہوتا ہے کہا غلط ہے وزن بحر میں نہیں ہے میں نے کہا مدد کر میری تو کہا کدھر سے ہوں کوئٹہ سے ہوں پھر ایک کتاب کا حوالہ دیا احسان الہند میں نے سرچ کی کتاب دوران سرچ عروض سایئڈ ملا اردو لائبریری سے پھر یہ سائیڈ ملا اردو محفل فورم پھر جوائن کرنے کا موقع ملا
محمد تابش صدیقی — جون 17، 2016 10:37 صبح

آپ اپنی شاعری یہاں اصلاحِ سخن والے زمرے میں پوسٹ کر دیا کریں۔ یہاں کافی اساتذہ رہنمائی کے لئے موجود ہیں۔
ہادیہ — جون 17، 2016 11:04 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید:)
ہادیہ — جون 17، 2016 11:07 صبح
لاریب مرزا بہنا پتہ نہیں آپ کے نام میں ایسی کیا بات ہے سب آپ کو "بھائی" سمجھ لیتے ہیں جب کہ میں نے یہ نام بہت سنا ہوا ہے اور کافی عام بھی ہے یہ نام لڑکیوں کا۔میری 3 سٹوڈنٹس کا نام بھی یہی ہے ۔ واللہ اعلم کیا بات ہے ممبر یہاں ایک ہی غلط فہمی کا کیوں شکار ہیں۔ شاید لفظ مرزا سے سب کنفیوز ہوجاتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 11:40 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ.
جی آیاں نوں
بھیا تو آپ ہیں۔ ہم بہنا ہیں۔
:)
ہور کوئی ڈهونڈ ڈهانڈ کے کن فیوز کرن آلا ناوا رکهو مرزا صاحبہ:heehee:
لاریب مرزا — جون 17، 2016 1:07 شام
ہور کوئی ڈهونڈ ڈهانڈ کے کن فیوز کرن آلا ناوا رکهو مرزا صاحبہ:heehee:
ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔
:D
عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 1:53 شام
ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔
:D
چهیتی کرلوئیو ۔۔۔۔ برادرم:battingeyelashes:
:cool2:
یاز — جون 17، 2016 2:56 شام
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید ارتضی عافی صاحب۔
لاریب مرزا — جون 17، 2016 5:39 شام
ھاھاھا ھاھاھا زندگی میں پہلا مرتبہ لاریب نام دیکھ رہا ہوں اور پہلا مرتبہ ہے محفل شریک ہونے کا موقع ملا
بھائی !! اگر زندگی میں پہلی دفعہ یہ نام دیکھ رہے ہیں تو یہ اندازہ کیسے لگا لیا کہ یہ لڑکوں والا نام ہی ہو گا۔
:?
لاریب مرزا — جون 17، 2016 5:48 شام
لاریب مرزا شاید لفظ مرزا سے سب کنفیوز ہوجاتے ہیں۔
ہمارا بھی یہی خیال ہے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 5:54 شام
ہمارا بھی یہی خیال ہے۔ :)
جٹ سے جٹی، ملک سے ملکیانی، چوہدری سے چوہدرانی، بٹ سے بٹنی اور اس سے ملتے جلتے بہت سے مستعمل ہیں۔ یہ مرزا کا بهی کچھ ہونا چاہییے۔۔۔۔!
ہادیہ — جون 17، 2016 5:56 شام
جٹ سے جٹی، ملک سے ملکیانی، چوہدری سے چوہدرانی، بٹ سے بٹنی اور اس سے ملتے جلتے بہت سے مستعمل ہیں۔ یہ مرزا کا بهی کچھ ہونا چاہییے۔۔۔۔!
مذکر مونث بنا رہے ہیں؟:p
عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 5:58 شام
ہادیہ نے کہا:
مذکر مونث بنا رہے ہیں؟:p
جی بالکل۔
یہ گهرانوں خصوصاً دیہات میں عام استعمال ہوتے ہیں
نیرنگ خیال — جون 17، 2016 6:12 شام
خوش عام دید جنااااب۔۔۔ :)
جٹ سے جٹی، ملک سے ملکیانی، چوہدری سے چوہدرانی، بٹ سے بٹنی اور اس سے ملتے جلتے بہت سے مستعمل ہیں۔ یہ مرزا کا بهی کچھ ہونا چاہییے۔۔۔۔!
مرزئین۔۔۔۔
لاریب مرزا — جون 17، 2016 6:15 شام
جٹ سے جٹی، ملک سے ملکیانی، چوہدری سے چوہدرانی، بٹ سے بٹنی اور اس سے ملتے جلتے بہت سے مستعمل ہیں۔ یہ مرزا کا بهی کچھ ہونا چاہییے۔۔۔۔!
مرزا کا مونث کبھی سنا تو نہیں.. شاید مغل سے مغلانی ہو۔۔۔۔۔ لیکن مرزا کی مناسبت سے انارکلی نام مناسب رہے گا۔ :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.90458/page-2