نیرنگ خیال — جون 17، 2016 6:17 شام
مرزا کا مونث کبھی سنا تو نہیں.. شاید مغل سے مغلانی ہو۔۔۔۔۔ لیکن مرزا کی مناسبت سے انارکلی نام مناسب رہے گا۔
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اساتذہ جتنا مرزا کو زیر قلم لائے ہیں۔ ارباب اختیار اردو نے سوچا ہو کہ یہ لفظ بنا مونث ہی جائے تو بہتر ہے۔۔۔

لاریب مرزا — جون 17، 2016 6:20 شام
ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اساتذہ جتنا مرزا کو زیر قلم لائے ہیں۔ ارباب اختیار اردو نے سوچا ہو کہ یہ لفظ بنا مونث ہی جائے تو بہتر ہے۔۔۔
لیکن آپ زبردستی مرزا کی مونث گھسیٹ تو لائے ہیں۔ پھر وہ سراسر آپ کی اپنی اختراع ہو گی۔

نیرنگ خیال — جون 17، 2016 6:22 شام
لیکن آپ زبردستی مرزا کی مونث گھسیٹ تو لائے ہیں۔ پھر وہ سراسر آپ کی اپنی اختراع ہو گی۔
وہ بڑی مشہور اصطلاح ہے۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب رمز شناس ہیں۔ پہنچ جائیں گے۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 6:23 شام
خوش عام دید جنااااب۔۔۔

مرزئین۔۔۔۔
گل تے ٹهیک آ۔۔۔ پر

کج ہور ای نا نہ بن جائے
لاریب مرزا — جون 17، 2016 6:25 شام
وہ بڑی مشہور اصطلاح ہے۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری صاحب رمز شناس ہیں۔ پہنچ جائیں گے۔
ہم جانتے ہیں کہ آپ دونوں بہت پہنچے ہوئے ہیں۔۔

لیکن یہاں ہمارے نام کی بات ہو رہی ہے۔ چوہدری صاحب کے نام کی نہیں۔

نیرنگ خیال — جون 17، 2016 6:27 شام
ہم جانتے ہیں کہ آپ دونوں بہت پہنچے ہوئے ہیں۔۔

لیکن یہاں ہمارے نام کی بات ہو رہی ہے۔ چوہدری صاحب کے نام کی نہیں۔
مرزا نام تو ہمارے عزیز جاں مرزا بھائی کا بھی ہے۔ جس پر ہم بذات خود بھی قلم آزما چکے ہیں۔ سو یہاں پر "مرزا" پر بحث گنی جائے گی۔

عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 6:29 شام
مرزا کا مونث کبھی سنا تو نہیں.. شاید مغل سے مغلانی ہو۔۔۔۔۔ لیکن مرزا کی مناسبت سے انارکلی نام مناسب رہے گا۔
ٹهیک ہے پر فیر سلیم دا وی بندوبست کرنا پوے دا۔۔۔ تے جہیڑا ہووے وی چهجادا
ہم جانتے ہیں کہ آپ دونوں بہت پہنچے ہوئے ہیں۔۔

لیکن یہاں ہمارے نام کی بات ہو رہی ہے۔ چوہدری صاحب کے نام کی نہیں۔

لاریب مرزا — جون 17، 2016 6:30 شام
مرزا نام تو ہمارے عزیز جاں مرزا بھائی کا بھی ہے۔ جس پر ہم بذات خود بھی قلم آزما چکے ہیں۔ سو یہاں پر "مرزا" پر بحث گنی جائے گی۔
جی بہتر!! آپ لوگ اپنی بحث جاری رکھیں..

عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 6:33 شام
جی بہتر!! آپ لوگ اپنی بحث جاری رکھیں..
کیوں آپ اینٹیں دیکهنے جا رہیں ہیں کیا ؟
اجی وہ چنوانے کا مرحلہ آخری قسط میں دکهایا جانا۔ رکیے۔۔ اور مغل سلطنت کی انتظامیہ سے درخواست کیجیے کہ آپ کانام انار کلی سےبدلا جاوے۔ ٹهیک رہے گا
نیرنگ خیال — جون 17، 2016 6:34 شام
جی بہتر!! آپ لوگ اپنی بحث جاری رکھیں..
کچھ بھی لاریب صاحبہ۔۔۔۔ ازراہ تفنن میں کود پڑا تھا۔

شاد رہیے۔ مرزا کی کوئی مونث نہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 17، 2016 6:39 شام
لے۔۔۔۔ اناں تے مکدی مکا چهڑی۔۔۔۔ کر لو گل۔

نیرنگ خیال — جون 17، 2016 6:40 شام
لے۔۔۔۔ اناں تے مکدی مکا چهڑی۔۔۔۔ کر لو گل۔
زبیر مرزا نوں پچھ لئو۔۔۔۔

راحیل فاروق — جون 17، 2016 8:33 شام
خوش آمدید، ارتضی صاحب۔
آپ کی گفتگوئیں مجھے بہت پسند آئیں۔ ایک کلاسیکی سا رچاؤ معلوم ہوتا ہے۔
آپ کی مادری زبان فارسی تو نہیں؟
ارتضی عافی — جون 18، 2016 2:09 شام
آپ اپنی شاعری یہاں
اصلاحِ سخن والے زمرے میں پوسٹ کر دیا کریں۔ یہاں کافی اساتذہ رہنمائی کے لئے موجود ہیں۔
اچھا رہنمائی کرنے کا شکریہ
ارتضی عافی — جون 18، 2016 2:12 شام
بھائی !! اگر زندگی میں پہلی دفعہ یہ نام دیکھ رہے ہیں تو یہ اندازہ کیسے لگا لیا کہ یہ لڑکوں والا نام ہی ہو گا۔
مرزا سے
ارتضی عافی — جون 18، 2016 2:14 شام
خوش آمدید، ارتضی صاحب۔
آپ کی گفتگوئیں مجھے بہت پسند آئیں۔ ایک کلاسیکی سا رچاؤ معلوم ہوتا ہے۔
آپ کی مادری زبان فارسی تو نہیں؟
جی ہاں مادری زبان فارسی ہے تشکر
محمدابوعبداللہ — جون 18، 2016 2:28 شام
خوش آمدید،
رہنمائی تو ادھر ملے گی مگر آپ کی رہنمائی کرتے کرتے کہیں محفلین کی اردو تذکیروتانیث کا شکار نہ ہو جائے۔

نور وجدان — جون 18، 2016 2:28 شام
محمدابوعبداللہ — جون 18، 2016 2:41 شام
پھر ایک کتاب کا حوالہ دیا احسان الہند میں نے سرچ کی کتاب
یہ کونسی کتاب ہے ؟
محمدابوعبداللہ — جون 18، 2016 3:16 شام
لاریب مرزا صاحبہ
ارتضی عافی نے آپ کو مونث سمجھ کر ہی لکھا ہے۔