تعارف

لاریب مرزا — جون 18، 2016 4:03 شام
لاریب مرزا صاحبہ
ارتضی عافی نے آپ کو مونث سمجھ کر ہی لکھا ہے۔:D
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟ :question: :D
محمدابوعبداللہ — جون 18، 2016 4:13 شام
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟ :question: :D
ادھر پھر مونث میں تشدید پیدا ہو گئی ہو گی اس سے جو کا کی بجائے بھیا ہی لگا دیا :LOL:
ارتضی عافی — جون 18، 2016 10:25 شام
وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟ :question: :D
کہنا کچھ بھی نہیں ہے البتہ لاریب لڑکا لڑکی دونوں میں استعمال ہو جیسے سحر اور آپ ہی بتا دیں
ارتضی عافی — جون 18، 2016 10:32 شام
یہ کونسی کتاب ہے ؟[/QUOTE
خوش آمدید،
رہنمائی تو ادھر ملے گی مگر آپ کی رہنمائی کرتے کرتے کہیں محفلین کی اردو تذکیروتانیث کا شکار نہ ہو جائے۔
:D
اچھا تو پھر میرے لیے کوئی راستہ کیا میں شریک رہوں گا یا کہ نظر انداز کرے گا
لاریب مرزا — جون 19، 2016 6:51 صبح
کہنا کچھ بھی نہیں ہے البتہ لاریب لڑکا لڑکی دونوں میں استعمال ہو جیسے سحر اور آپ ہی بتا دیں
ارے بھائی!! یہ سب گفتگو ازراہِ تفنن تھی۔ ورنہ جب ہم محفل میں آئے تھے تو ہم سے بھی یہی غلطی دو دفعہ ہوئی تھی۔ سلامت رہیں۔
:)
ارتضی عافی — جون 19، 2016 8:10 صبح
ارے بھائی!! یہ سب گفتگو ازراہِ تفنن تھی۔ ورنہ جب ہم محفل میں آئے تھے تو ہم سے بھی یہی غلطی دو دفعہ ہوئی تھی۔ سلامت رہیں۔
:)
ھاھاھا ھاھاھا بہت خوب
محمدابوعبداللہ — جون 19، 2016 12:44 شام
:)
محمد فہد — جون 20، 2016 10:04 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
زیک — جون 23، 2016 10:04 شام
خوش آمدید ارتضی
حسن محمود جماعتی — جون 24، 2016 5:45 صبح
خوش آمدید ارتضی عافی
محمدظہیر — جولائی 10، 2016 9:07 صبح
محفل میں خوش آمدید ارتضی عافی.
میری طرف سے ایک سوال، آپ کے نام کا معنی کیا ہے :)
ارشد حسین شاہ — جولائی 11، 2016 3:08 شام
خوش آمدید
تجمل حسین — جولائی 12، 2016 6:19 صبح
خوش آمدید
ارتضی عافی — جولائی 12، 2016 9:48 صبح
محفل میں خوش آمدید ارتضی عافی.
میری طرف سے ایک سوال، آپ کے نام کا معنی کیا ہے :)
راضی ہوکر معاف کرنے والا
محمدظہیر — جولائی 12، 2016 9:50 صبح
راضی ہوکر معاف کرنے والا
یعنی آپ کسی سے بھی راضی ہو جاتے ہیں اور معاف کر دیتے ہیں. چاہے غلطی آپ کی ہی کیوں نہ ہو؟ :p
ارتضی عافی — جولائی 12، 2016 3:26 شام
یعنی آپ کسی سے بھی راضی ہو جاتے ہیں اور معاف کر دیتے ہیں. چاہے غلطی آپ کی ہی کیوں نہ ہو؟ :p
جی ہاں میں معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیتا ہوں
تجمل حسین — جولائی 12، 2016 4:58 شام
جی ہاں میں معاف کرکے اللہ پر چھوڑ دیتا ہوں
معاف کرکے اللہ پر چھوڑنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ ذرا وضاحت ہوجائے اس کی :)
کیونکہ یا تو بندہ خود بدلہ لیتا ہے یا معاف کرتا ہے یا پھر اللہ پر چھوڑ دیتا ہے۔
عمر سیف — جولائی 13، 2016 8:00 صبح
خوش آمدید
عباس اعوان — جولائی 13، 2016 8:48 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔
:)
ارتضی عافی — جولائی 14، 2016 8:54 صبح
معاف کرکے اللہ پر چھوڑنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ ذرا وضاحت ہوجائے اس کی :)
کیونکہ یا تو بندہ خود بدلہ لیتا ہے یا معاف کرتا ہے یا پھر اللہ پر چھوڑ دیتا ہے۔
میں بدلہ نہیں لیتا کسی سے پہلی بات جس شخص کی کسی سے دشمنی ہو اس شخص سے کوئی غلطی سر زد ہوا ہوں تو اگر اسے وہ شخص معاف کردیں تو معاف ہے پھر اللہ پر چھوڑنا اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے بعد اللہ جانے وہ شخص جانے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.90458/page-4